Latest

6/recent/ticker-posts

My Kharoos Mr By Mirha Khan

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

مندی آنکھیں کھولتی وه صورتحال سمجھنے کی کوشش کررہی تھی۔۔ حواس بحال ہوئے تو وه آنکھیں سکیڑتی اپنے بازو کو دیکھنے لگی جو اس کے ٹھنڈے برف ہاتھ کی گرفت میں تھا۔۔ 

بازو کی ابھری نسوں سے سفر کرتی اس کی نگاہ اس کے پھولے کسرتی سینے پر ٹھہری۔۔ اس نے حلق تر کیا۔۔ بدتمیز ہونے کے ساتھ وه ہاٹ بھی تھا۔۔! 

ارشیہ نے جھٹکے سے بازو چھڑوایا تھا۔۔ اس کے ہوشربا بکھرے حسن کو دیکھتا وه بہکنے لگا تھا جب اس نے سر جھٹکتے خود کو سنبھالا۔۔ 

"تمہارا اوپر والا خانہ خالی ہے۔۔؟ بیڈ کیوں گیلا کیا تم نے۔۔؟"

 اس کے مقابل کھڑا وه تپے لہجے میں بولا غصے سے اس کا چہرہ کان کی لو تک سرخ پڑا تھا۔۔ 

وه دانت پیستی بیڈ پر اس کے مقابل کھڑی ہوئی اسے اس وقت شدید غصہ آرہا تھا محض اتنی سی بات کے لیے اس نے ارشیہ صمید کی نیند خراب کی تھی۔۔

Sneak Peek:2

 " نہ جانے انہیں کیا ہوگیا ہے ۔۔۔ "
 اسے دیکھ کر دقت سے مسکراتی وه کافی گھونٹ گھونٹ پینے لگی۔ 
" محبت ہوگئی ہے ۔۔۔!!! " 
اسکی سوچ پڑھتا وه جھک کر اسکی نیلی کانچ سی چمکتی آنکھوں میں دیکھ کر کہتا لب دبا گیا۔ وه نیلی آنکھیں پھیلائے ان میں دنیا جہاں کی حیرانیاں لیے اسے دیکھے گئی ...
 اسکے یہ انداز ایرا عرشمان کو ہضم کرنے میں وقت لگنا تھا۔ کہاں وه کھڑوس لیے دئے انداز والا عرش اور کہاں یہ آنکھوں میں شرارت لیے محبت سے لبریز لہجے والا عرش ۔۔۔! 
" اچھاااا ۔۔۔ مجھے پتہ ہے میں ہوں ہی اتنی پیاری کہ سب کو محبت ہوجاتی ہے مجھ سے ۔۔۔!!! "
 وه بھی جون میں آتی اٹھلا کر بولی نیلی آنکھیں شرارت سے چمکی تھیں۔
 " اہاں ۔۔۔! خوبصورت تو ہو ۔۔!!! " 
وہ سر کو خم دیتا آرام سے مان گیا۔ گہری نظریں اسکے نقش نقش پر جمنے لگی تھیں۔ وه گلابی پڑ گئی خود کو حسین کہنا آسان تھا مگر کون اسے بتائے کہ جب وه یوں دیکھ کر دهیمے لہجے میں بات کرتا ہے تو دل بیچارے کا حال بےحال ہونے لگتا ہے۔


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments