I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
دیکھو مجھے جانے دو ۔۔۔ہانیہ نے راہداری کے دونوں اطراف میں اپنی نظریں گھمائی جو بلکل سنسان پڑی تھی۔۔۔۔۔۔
نہیں پہلے میری بات سن لو۔۔۔۔دراصل بات یہ ہے کہ مجھے تم چاہیئے ہوں مجھے خود سمجھ نہیں آرہا ہے کہ پہلے کبھی ایسے نہیں ہوا کہ کسی لڑکی کی ایک دفعہ ہی دیکھ کر میرا دل اُسکی چاہت کرنے لگے لیکن شاید تم الگ۔۔۔ہو بس میرے ساتھ تب تک رہنا ہوگا جب تک میرا دل کسی اور پر نہیں آجاتا۔۔۔اُس کے بعد تم آزاد میں آزاد ۔۔۔۔۔تم جو چاہوں گی تمہیں مِلے گا۔۔۔۔ہر چیز جو تم چاہوں۔۔۔۔
ابھی التمش اور بولتا کہ ہانیہ کا ہاتھ اٹھا اور اُسكے گال پر اپنا نشان چھوڑ گیا۔۔۔۔
تمہیں شرم نہیں آتی بغیرت انسان ۔۔۔تم جیسے نیچ انسان نے عورت کو سجھ کیا لیا ہے وہ لڑکیاں کوئی اور ہوتی ہوگی۔۔۔۔جو چند پیسوں کے لئے اپنا آپ تم جیسے امیر زادوں کے آگے بیچتی ہوگی۔۔۔۔میں ایک عزت دار گھرانے سے تعلق رکھتی ہو آئندہ میرے سامنے مت انا ۔۔۔کیا تم میں زرا بھی شرم نہیں ایسے ہی کسی کو بھی روک کر اپنی فضول بكواس بول دیتے ہو۔۔۔۔
ہانیہ نے غصے سے کانپتی آواز میں کہا۔۔۔اور جلدی سے لفٹ میں گھس کر بند کرلیا۔۔۔دروازے سے لگی اپنی قسمت پر آنسو بہانے لگی۔۔۔التمش نے ابھی جو سب بولا اُسے سوچتے ہوئے بھی اُسکا دل کانپ رہا تھا۔۔۔
التمش نے اپنے گال پر ہاتھ رکھا۔۔۔۔چہرہ لال ہوگیا تھا ۔۔۔جبکہ دل چاہ رہا تھا سب چیز ترحم برہم کردے ۔۔۔۔۔
پہلے تو مجھے تم صرف میری ایک وقتی کشش لگی لیکن اب تم میری ضد بن گئ ہو دیکھتا ہو کیسے میرے پاس نہیں اتی ہو تم ۔۔۔۔۔
غصے سے بولتا ھوا لمبے لمبے قدم بھرتا باہر نکل گیا
Sneak Peek:2
خود غرض انسان آہستہ چلاؤ گاڑی تمہیں اندازہ بھی ہی ہے ابھی میری بچی گرنے والی تھی۔۔۔۔
ہانیہ نے چیخ کر کہا۔۔۔۔
جس پر التمش نے بریک پر پاؤں لگایا اور ہانیہ کا بازو اپنے ہاتھ میں دبوچ کر اپنے قریب کیا۔۔۔۔
تمہاری بچی اور تم مر بھی جاؤں تب بھی مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔۔
التمش نے سخت آواز میں کہا ۔۔۔۔جبکہ اپنی بچی کے لیے ایسے الفاظ سن کر ہانیہ کا دل دہل اٹھا۔۔۔۔
تم میری زندگی کا ایک بوجھ بن گئی ہو کوئی نہ کوئی جادو تو کیا ہے میرے باپ پر جو تم جیسی لڑکی کی شادی مجھ سے کروا دی ۔۔۔۔
التمش نے ہانیہ کی آنکھوں میں دیکھ کر کہا جہاں نہ نرمی تھی نہ سختی بلکل بے تاثر آنکھیں تھی جو یکا یک التمش کو ہی دیکھ رہی تھی۔۔۔۔
اور ہاں اس غلط فہمی میں مت رہنا کے پہلے میں تمہیں جو آفر دے چکا ہوں وہ اب بھی ہے میں کسی کی استعمال شدہ چیز نہیں چھوتا نا ہی اُنکی طرف دیکھتا ہوں اگر پتہ ہوتا کے تم طلاق یافتہ ہو یہ شادی شدہ جو بھی ہو میں کبھی تمہیں وہ نہیں بولتا میرا معیار اتنا نہیں گرا کے استعمال شدہ چیز دوبارہ استعمال کرے۔۔۔۔۔
ہانیہ کا دل اتنی رسوائی پر مرنے کو چاہ رہا تھا لیکن اُس نے اپنی آنکھوں اور چہرے کو حد درجہ اسپاٹ رکھا۔۔۔۔۔
التمش نے کُچھ دیر اُسکی آنکھوں میں دیکھا اتنے پاس سے اُسکے پاس سے اُٹھی خوشبو التمش کے نتھنوں سے ٹکرائیں۔۔۔۔قریب سے ہانیہ کے نقوش اور حسین لگے التمش نے فوراً ہانیہ کا بازو چھوڑا اور گاڑی دوبارہ اسٹارٹ کرنے لگا۔۔۔۔
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download
0 Comments