I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
سنا ہے تم ماں بننے والی ہو۔۔۔
اس نے ترچھی نظروں سے اسے دیکھا۔۔
جی آپ نے سہی سنا۔۔
اس نے ایک ادا سے کہا تو ارسہ تو جل کر رہ گٸ۔۔۔
شرم نہیں آتی بیہودگیاں کرتے ہوے۔۔ابھی سال بھر بھی نہیں گزرا اور رنگ دکھا دیے اپنے۔۔
وہ دو دو فٹ اچھل رہ تھی۔۔۔
کیا مطلب ہے آپ کا۔۔؟
وہ حیرت سے کنگ ہی ہو گٸ تھی۔۔۔
ارسہ اس پر لعنت بھیجتی کمرے سے نکل گٸ۔۔۔حفصہ اب تک سمجھ نہیں پای تھی کہ آخر ارسہ کو ہوا کیا۔۔۔؟
۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
تم نے فروٹ کھایا تھا نا آج۔۔۔؟
اسے بستر پر ڈھیر دیکھ کر سلطان نے اس سے پوچھا
کونسا فروٹ؟؟ کہاں کا فروٹ؟؟ یہاں تو زندہ انسان نہ بچے۔۔فروٹ کس کھیت کی مولی ہے۔۔
وہ منہ بگاڑ کر یک دم ہی اٹھ بیٹھی۔۔
مولی؟؟ سلطان حیرت سے بولا۔۔
اور کیا مطلب ہے اس بات کا۔۔
سلطان کو اس کی منطق سمجھ نہ آٸ تھی۔۔۔
آپ کی بھابھی اور والدہ محترمہ نے وہ فروٹ چٹ کر لیا ہے۔۔۔
حفصہ کے انکشاف پر سلطان حق دق سا اسے دیکھے گیا۔۔ اس نے فرخندہ کو باقاعدہ بتایا تھا کہ یہ فروٹ حفصہ کے لیے ہے ۔۔۔گھر والوں کے لیے اس نے علیحدہ سے فروٹ اور کھانے کی اشیا۶ لاٸ تھیں ۔۔۔
وہ اب بری طرح جھنجھلا گیا تھا اس سب سے۔۔
۔۔۔۔
Sneak Peek:2
حرافہ ۔۔ میری نرمی اور محبت کا یہ فاٸدہ اٹھایا تو نے؟ دفع ہو جا یہاں سے۔۔
وہ اسے گھسیٹتے ہوے باہر لے گیا۔کسی نے کچھ نہ کہا نہ ہی اسے روکا۔۔جواد صاحب اس پوری کاروای میں بس خاموش تماشای بنے بیٹھے تھے۔۔انہوں نے ایک لفظ بھی نہیں کہا تھا۔ وہ۔شرمندگی کے گڑھے میں اتر گے تھے۔۔ لوگ تھو تھو کریں گے ان پر۔۔
فیروز ایک بار بات سنو۔۔خدا کے لیے معاف کردو نا۔۔
ارسہ اس کے پیروں سے لپٹ گٸ۔۔مگر فیروز نے اسے جھٹک دیا۔۔۔
کیا مانگا تم سے میں نے ارسہ۔۔۔ ہر خواہش پوری کی سب کچھ دیا۔۔لیکن تم نے میرا حق کسی اور کو دے دیا۔۔۔؟؟ کیوں؟؟
فیروز کے لہجے میں کرب تھا۔۔ارسہ نے ایک جھٹکے سے سر اٹھایا۔۔
فیروز آخری بار معاف کر دو میں مر جاوں گی تمہارے بغیر ۔۔محبت کرتی ہوں تم سے۔۔
ارسہ روتی رہی مگر فیروز کا دل نرم نہ ہوا۔۔ اسے گھسیٹ کر گیٹ سے باہر پھینکا۔۔۔
اس دن تمہاری وجہ سے حفصہ بے گھر ہوی تھی نا آج تم بے گھر ہو رہی ہو وہ بھی ہمیشہ کے لیۓ۔۔
میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔۔
طلاق دیتا ہوں
طلاق دیتا۔۔
تین حرف بول کر درواذہ اس کے منہ پر بند کر گیا۔۔۔ارسہ ساکت سی بس بند درواذے کو گھورنے لگی۔۔۔ اس انجام بہت بھیانک تھا مرے قدموں سے چلتی ہوی وہ سڑک کے بیچ کھڑی ہو گٸ۔۔اس نے غلط کیا تھا گناہ کیا تھا اور اس کی سزا اسے مل چکی تھی۔۔۔
ایک زور دار چیخ کے ساتھ سامنے سے آتے ٹرک نے ایک پل میں اس کے چیتھڑے اڑا دیے تھے۔۔
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download
0 Comments