Latest

6/recent/ticker-posts

Masoomiyat By Uzzai Zehan Complete PDF

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

کیا مسلہ ہے تمہارے ساتھ ؟ تم چاہتی کیا ہو آخر ! میں یہاں دیواروں سے سر پھوڑنے نہیں آیا تم سے ملنے آیا ہوں اور تم ہو کہ مجھے وقت ہی نہیں دے رہی ہو ہر وقت خود کو کسی نہ کسی کام میں الجھائے رکھتی ہو آخر بات کیا ہے آج بتا ہی دو ؟ " 

اسکا معصوم زہن سلجوق کی بات کی گہرائی میں نہیں اتر سکا 

" کیا ہوا مجھ سے کوئی غلطی ہوگئی کیا؟ "

اس حد درجے بے خبری پر سلجوق کا دماغ لمحے میں آئوٹ ہوا تھا ۔ وہ غراتا ہوا بولا

"زیادہ بچی مت بنو ۔۔تمہیں واقعی نہیں پتا پاکیزہ کہ میں کل رات تم سے کیا چاہ رہا تھا ؟" 

" نہیں " 

اس نے سہم کر اسے دیکھا تو سلجوق کا دل کیا اپنا سر پیٹ لے ۔۔ 

" جائو چائے بنا کر لائو میرے لئے"

 سلجوق نے اسے منظر سے ہٹانا چاہا ورنہ وہ کیا کر گزرتا اسکے ساتھ خود بھی نہیں جانتا تھا ۔۔ 

وہ فٹافٹ اسکے غصے کے ڈر سے چائے بنا کر لائی تھی ۔۔۔

" اب تو آپ غصہ نہیں ہیں ؟ " 

دریافت کرنے کا انداز ہی کچھ ایسا تھا کہ سلجوق کا غصہ بھاپ بن کر اڑ گیا تھا وہ نرمی سے بولا 

" دیکھو پاکیزہ میں یہاں صرف تمہارے لئے آیا ہوں ..سمجھو اس بات کو "

 اس نے کوئی تیسری بار یہ بات دہرائی تھی اس امید کے ساتھ شاید اسے اسکی بات سمجھ آجائے مگر وہ ہمیشہ کی طرح سر جھکائے اس سے فاصلے پر بیٹھی تھی ۔۔

" تمہارا یہ بے وجہ کا گریز اور کترانا میری سمجھ سے باہر ہے کیا مسلہ ہے کوئی پرابلم ہے تو بتائو کیا میں پسند نہیں آیا تمہیں؟ " 

وہ اسکے جھکے ہوئے سر کو بغور دیکھ کر پوچھنے لگا

پاکیزہ نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اسکے چہرے پر اتنی کشش تھی کہ نگاہ ٹھہرنا محال تھا ۔۔

" آپ تو بہت اچھے ہیں "

 اس نے دھیمے سے کہا لہجہ ہر قسم کے احساس سے عاری تھا سلجوق نے بے اختیار ٹھنڈی سانس بھری 

" شکر ہے تم کچھ بولی تو سہی ۔۔اچھا یہ بتائو کہ شاپنگ پر چلو گی ؟ " 

" نہیں "

 اس نے فوراً انکار کیا

"کہیں باہر چلو گی کھانا کھانے؟"

" نہیں"

 اس نے تیزی سے نفی میں سر ہلایا تو وہ زچ ہو گیا ۔۔

" اففف پاکیزززززہ " 

وہ جلدی سے خالی کپ اٹھا کر کمرے سے بھاگی۔۔ 

" اسٹوپڈ " 

سلجوق مسکرائے بغیر نہ رہ سکا ۔۔

Sneak Peek:2

وہ کچن میں اپنے خیالوں میں مگن کام کررہی تھی کہ سلجوق نے چپکے سے آکر شرارت سے اسے پیچھے سے جکڑ لیا  

اسکی چیخیں نکل گئیں وہ پھر سے پرانی کیفیت اور خوف تحت دہل گئی ۔۔  

" پاکیزززززہ ...!!! چپ ہو جائو"

وہ حلق پھاڑ پھاڑ کر چیخ رہی تھی ۔۔سلجوق کو ایکدم غصہ آگیا۔۔۔لیکن اسکی درد ناک چیخیں بلند ترین ہوتی جارہی تھیں ۔۔

" پاکیزہ میں کہہ رہا ہو خاموش ہوجائو لوگ سنیں گے تو کیا سوچیں گے "

 وہ تیز آواز میں دھاڑا تھا 

پاکیزہ بدحواس سی ہوکر اسے دیکھنے لگی

" دفع ہو جائو میری نظروں سے دور " 

اسے اتنا غصہ آیا کہ وہ آپے سے باہر ہوکر اس پر چیخا اور وہ بھاگتی ہوئی کمرے سے نکل گئی ۔۔ 

اگلی صبح ہوتے ہی اس نے پہلے ماما کو فون کیا تھا

" کس بے وقوف کو میرے پلے باندھ دیا ہے ماما

 نہ اسے کچھ دنیاداری کا پتا ہے نہ شوہر کے حقوق و فرائض کا پتا ہے میں اب اس لڑکی سے تنگ آگیا ہوں مزید اسکو برداشت نہیں کر سکتا میں اسے واپس بھیج رہا ہوں اور ساتھ طلاق بھی بھیج رہا ہوں" 

اس نے بہت سے غصے سے سنا کر فون بند کردیا اور ناشتہ کیئے بغیر گھر سے نکل گیا

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments