Latest

6/recent/ticker-posts

Mannat By Samina jannat

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

لگتا ہے آپ کو یہاں زبردستی لایا گیا ہے۔منت نے پوچھا۔

ہاں جی وہ۔میرے دوست زبردستی لے آۓ تھے۔

عمر نے کہا مگر نظریں ویسے ہی منت کے چہرے پر

ٹھہری تھیں۔

لیکن اب آپ کو دیکھ کر لگ نہیں رہا کہ آپ کو زبردستی لایا

گیا ہے۔منت نے پوچھا۔

جی آپ ہیں ہی اتنی خوبصورت ۔اب تو یہاں سے جانے کا

دل ہی نہیں کررہا۔

عمر نے منت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا۔

منت نے قہقہہ لگایا۔

یہاں جو بھی آتا ہے۔ان کا واپس جانے

کا کب جی چاہتا ہے۔منت نے کہا۔

عمر نے جیب سے کورے کورے نوٹ نکالے اور منت کو

دیتے ہوئے کہا۔

میں اپنی بات کررہا ہوں ۔کسی اور کا ذکر میں برداشت

نہیں کرسکتا۔

منت نے پھر قہقہہ لگایا۔

اب یہ نہ کہہ دیجیئے گا کہ آپ ہمیں دل دے بیٹھے ہیں۔

ہم جیسی عورتيں صرف دللگی کے لیے ہوتی ہیں۔دل

لگانے کے لیے نہیں ۔اب کی بار منت کی آواز میں ایک

درد تھا۔

عمر نے منت کو گھورتے ہوئے کہا۔

ہاں ایسا ہی ہے۔میں تمہیں اپنا دل دے بیٹھا ہوں ۔

منت نے عمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے پوچھا۔

تو کیا آپ مجھے اپنا نام دیں گے۔

مجھے 

ایک طوائف کو۔

آپ اپنی عزت بنائیں گے ۔

نہیں نہ۔

کیونکہ ہم جیسی عورتيں صرف آپ جیسے مردوں

کا دل بہلانے کا ایک ذریعہ ہیں۔

آپ کے گھر کی چار دیواری کی زینت نہیں بن سکتی۔

منت نے بتایا۔

اب ہم آرام کرنا چاہتے ہیں۔

آپ جائیے۔

مجرا کب کا ختم ہو

چکا ہے۔

منت جانے لگی۔

عمر نے منت کا ہاتھ پکڑ کر اپنے قریب کیا۔

لوگ کیا سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں۔

مجھے فرق نہیں پڑتا

جان من۔

لیکن میں تم سے نکاح کروں گا۔

تمہیں اپنی عزت بناؤں گا ۔

اپنا نام دوں  گا۔

اس کوٹھے سے بہت دور لے جاؤں گا۔

پیسہ

 پیسے کی تم فکر مت کرنا۔

بہت پیسہ ہے میرے پاس۔

عمر نے کہتے ہوئے اپنی جیب سے ہزار ہزار کے کافی

نوٹ نکال کر نیچے پھینکتے ہوئے کہا۔

اور منت ڈری ہوئی سہمی ہوئی عمر کو دیکھ رہی تھی۔

دیکھ لیتے ہیں۔

منت نے خود کو سنبھالتے ہوئے کہا۔

دیکھ لینا تم۔

زیادہ ٹائم تمہیں یہاں ٹکنے نہیں دوں گا۔

عمر کہتا چلا گیا۔

جبکہ  منت کے ذہن میں عمر کے کہے ہوئے الفاط دوہراۓ

جانے لگے۔

لوگ کیا سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا

جان من۔

لیکن میں تم سے نکاح کروں گا۔

تمہیں اپنی عزت بناؤں گا۔اپنا نام دوں گا۔

اس کھوٹے سے بہت دور لے جاؤں گا

منت سوچ کر مسکرانے لگی۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link



Post a Comment

0 Comments