Latest

6/recent/ticker-posts

Muhabbt Ho Tum Meri Hawas Nhi By Nazish Ali


 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

آپ ایسے میرے کمرے میں کیا کر رہے ہو اور کس کی اجازت سے آپ میرے کمرے میں آئے ہو اور آپ کو صبح صبح اپنے گھر پر سکون نہیں ہے کہ لوگوں کا جینا حرام کرنے کے لیے انکے گھر پر چلے جاتے ہو ثناء اپنے ہاتھ کمر پر رکھ کر بولی"...

فار مین کائنڈ یور انفارمیشن اس طرح میں یہاں صبح صبح آپ کے بڑے ابو کے کہنے پر آیا ہوں اور دوسری بات کمرہ کھلا تھا تو میں اندر آگیا اس سے پہلے کوئی اور آتا میں نے سوچا کیوں نا میں ہی چلا جاؤں اور بتا دوں کہ کمرے کا دروازہ ہمیشہ بند کر کے سونا چاہیئے"...

آپ کو اس سے مطلب میں کمرہ کھول کر یا بند کر کے سو جاؤں لیکن آپ کو اتنا بتا دوں کہ جب کمرہ کھلا ہو تو منہ اٹھا کر کمرے میں نہیں آ جاتے" دروازہ بند کر کے اپنے کام سے کام رکھتے ہیں "...

مس ثناء میں آپ کو بتا دوں کہ اگر انسان کو اپنی پرائیویسی ڈسٹرب ہونے کا ڈر ہوتا ہے تو وہ ہمیشہ دروازہ بند کر کے سوتا ہے لیکن آپ نے تو پورا گیٹ کھول کے خود ہی دعوت دی ہوئی تھی جس کو اندر آنا ہے آ جائیں راحیل نے ہاتھ باندھتے ہوئے کہا"...

دروازہ کھلا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آرام سے اندر آ جائیں گے "...

میں تم سے فالتو بحث نہیں کروں گا صرف اتنا کہہ رہا ہوں کہ نیکسٹ ٹائم اگر سونا ہو تو دروازہ بند ہونا چاہیئے ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا راحیل انگلی اٹھا کر وارن کرتا باہر چلا گیا

اس کو کیا ہوا ہے یو ایسے ری ایکٹ کیوں کر رہا ہے جیسے یہ میرا شوہر ہو ثناء نے منہ بسورتے ہوئے کہا

توبہ توبہ توبہ توبہ استغفر اللہ یا اللہ پاک ایسا کبھی بھی نہ ہو کیا بول رہی ہو ثناء نے پہلے خود کہا پھر خود ہی سر پیٹا اور واش روم کی جانب بڑھ گئی"..

Sneak peek:2

میرے سوال کا سیدھی طریقے سے جواب دو مجھے یہ بالکل بھی پسند نہیں کہ میں کچھ سوال کروں اور سامنے والا میرے سوال کو اگنور کر دے مجھے جواب چاہیے ہوتا ہے سمجھ رہی ہو نا میری بات حازم نے غصے سے کہا"...

شاید آپ یہ بھول رہے ہیں کہ میں آپ کی کوئی غلام نہیں ہوں جو آپ کے ہر سوال کا جواب دینا ضروری سمجھتی ہوں میں آپ کے کسی سوال کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی لہذا آپ یہاں سے چلے جائیں یا مجھے یہاں سے جانے دیں"..

پہلی بات تم میرے نکاح میں ہو اس کا مطلب یہی ہوا کہ تم ایک طرح کی میری غلام ہو حازم نے تانیہ کا منہ پکڑ کر کہا اور دوسری بات تم یہاں سے کہیں بھی نہیں جا سکتی اور اگر کہیں باہر گئی بھی تو یاد رکھو باہر اتنے بڑے بڑے کتے ہیں کہ وہ انسان کو ایک ہی بار میں نگل جاتے ہیں"..

ہاں تو اچھی بات ہے نا نگل جائیں گے کم از کم آپ سے تو میری جان بچ جائے گی اور جو آپ مجھ سے اتنا تنگ ہیں آپ بھی آزاد ہو جائیں گے اور مجھے پتہ ہے آپ پہلے سے شادی شدہ ہیں تبھی تو آپ نے مجھے بنا بتائے یہاں آنے کا فیصلہ کیا اور جب یہاں دیکھا تو آپ کسی اور کے ساتھ تھے"..


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments