I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
اہان چلتا ہوا اس کے قریب آ کر بیڈ پر بیٹھ گیا۔ کافی دیر تک اس کے چہرے کو دیکھتا رہا۔عمل کی جھکی پلکیں اہان کی نظروں کی حدت سے لرزنے لگی تھیں۔ اہان نے اس کی ٹھوڑی پکڑ کر چہرہ اوپر کیا۔ بہت خوبصورت لگ رہی ہو۔ عمل نے نظریں اُٹھا کر اہان کو دیکھا اور پھر مسکراتے ہوئے نظریں جھکا لیں۔ اتنی خوبصورت لگ رہی ہو کہ جی کر رہا ہے تمھارے خوبصورت چہرے پر تھوک دوں۔ اہان کی بات پر عمل نے حیرانگی سے اہان کو دیکھا۔
چٹاخ،،،تھپڑ اتنا شدید تھا کہ عمل کو اپنے کان سائیں سائیں ہوتے محسوس ہوئے۔ ہونٹ کا کنارہ پھٹ چکا تھا۔
وہ آنکھوں میں ڈر اور خوف لیے اہان کو دیکھ رہی تھی جس کی آنکھیں سرخ انگارہ ہو رہی تھیں۔
اہان،،، اس نے روتے ہوئے بے یقینی سے اہان کو پکارا۔
مت نام لو میرا اپنی گندی زبان سے۔
یہ کہتے ہوئے اہان نے اسے اس کی کلائی سے پکڑ کر اٹھایا اور بیڈ سے نیچے دھکا دیا۔ عمل فرش پر اوندھے منہ گری تھی۔ اس سے پہلے وہ سنبھلتی اہان نے اسے دوبارہ بازو سے پکڑ کر اپنے سامنے کھڑا کیا۔ عمل تواب باقائدہ کانپ رہی تھی۔ اہان کا جنگلی اور وحشیانہ سلوک دیکھ کر۔ اہان نے بے دردی سے اس کا دوپٹہ نوچ کر اتارا۔ درد کی شدید لہر اسے اپنے سر میں محسوس ہوئی بہت سے بال اس کے کھینچ گئے تھے۔
اہان کیوں کر رہے ہیں آپ میرے ساتھ وہ روتے ہوئے پیچھے کی طرف قدم بڑھا رہی تھی۔
بتاؤں گا میری جان بتاؤں گا ابھی تو پوری رات پڑی ہے پہلے اپنے حسن سے مجھے مستفید تو ہونے دو۔
وہ زہریلی ہنسی ہنستا ہوا اس کے قریب آیا اور نوچ نوچ کر اس کا زیور اتارنے لگا اور بیڈ پر اسے زور سے دھکا دیا۔ ۔
اہان نے عمل کو بیڈ پر دھکا دیا تھا۔۔عمل ڈرتے ہوئے جلدی سے سیدھے ہو کر پیچھے کی طرف کھسکنے لگی۔۔اور بیڈ کے كراؤن سے جا لگی۔۔ اہان نے اس کے قریب آ کر اس کے بالوں کو بے دردی سے اپنی مٹھی میں لیا۔ اور اس کے ہونٹوں پے جھکا۔
اہان کا لمس اتنا شدید تھا کہ عمل کو لگا وہ کبھی سانس نہیں لے پائے گی۔ عمل کے حلق میں عمل کے ہونٹوں سے نکلا خون اترنے لگا۔
مگر اہان کو پھر بھی اس پر رحم نہ آیا۔
وہ ساری رات اس سے رحم کی التجائیں کرتی رہی۔ مگر اس وحشی درندے کو اس کی کسی التجا کا اثر نہ ہوا۔ وہ نیم بے ہوش ہو چکی تھی۔ مگر وہ پھر بھی اس کے جسم کو بھنبھوڑتا رہا
0 Comments