Latest

6/recent/ticker-posts

Junooniyat Novel By Samina Jannat Complete PDF Novel

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

مروا یہ بہت بڑا فیصلہ ہے۔تم کیسے ایک ایسے شخص کے ساتھ

رہنا پسند کر سکتی ہو۔جس کے دل میں تمہارے لیے فیلینگز تک نہیں

ہیں۔اسد نے ایک بار پھر سے وہی ایسکیوز دیا۔

اسد آپ مجھے یہ بتاٸیں کہ ہم کتنے سال سے ایک دوسرے کو

جانتے ہیں ۔

مروا نے پوچھا۔

تقریبا چھ سال سے ۔

اسد نے جواب دیا۔

اور مجھے آپ سے پہلی نظر میں ہی محبت ہو گٸی تھی۔

مطلب میں آپ سے چھ سال سے محبت کرتی ہوں ۔اور آپ

زویا کو کتنا ثاٸم جانتے ہیں ۔

مشکل سے تین مہینے ہنا۔مروا نے پوچھا۔

اسد خاموش تھا کیونکہ زویا سے تو وہ تین مہینے بھی نہ رہ سکا۔

اسد جب آپ اپنی تین ماہ کی محبت نہیں بھلا سکتے تو میں اپنی چھ

سال کی محبت کیسے بھلا دوں-

 اسد میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں

اور رہی بات کہ آپ کے دل میں میرے لیے فیلینگز نہیں  ۔ 

تو یہ

صرف ایک جملہ ہے جو آپ کی زبان پہ چڑا ہوا ہے ۔میرازرا سا

ایکسیڈینٹ کیا ہو گیا ۔آپ اتنے پریشان تھے جیسے میں مر ہی گٸی

ہو۔

مروا إ

اسد نے ڈانٹا ۔

اور یہ ۔

یہ کیا کیا آپ نے مروا نے اسد کا بازو پکڑ کے اس کو اس کا

زخم دکھایا جو اس نے مروا کو بلڈ دیا تھا ۔اسد یہ دیکھیں اور یہ

دیکھیں مروا نے اپنی وہ جگہ دکھاٸی جہاں اس کے ڈرپ لگی تھی۔

اسد آپ کا خون اس وقت میری رگوں میں دوڈ رہا ہے۔

آپ میرا خیال رکھنے کے لیے مجھے اپنے گھر لے آۓ ۔

آپ پروا کرتے ہیں میری ۔آپ میری فکر کرتے ہیں ۔

اور جہاں پروا ہ ہوتی ہے وہاں محبت بھی ہوتی ہے اور جہاں محبت

ہوتی ہے وہاں پرواہ بھی ہوتی ہے۔

کہتے ہیں نہ

جہاں پرواہ مر جاۓ

وہاں چاہ بھی انتقال کر جاتی ہے


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

1 Comments