I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
میں تم سے ہزار دفع کہہ چکی ہوں مسٹر آریان شاہ میں تمھاری ملکیت نہیں ہوں نہ ہی تمھارے کہے کی پانبد ہوں۔۔۔۔۔
میرا جیسی ڈریسنگ کرنے کو دل کرے گا میں کروں گی ۔۔۔۔۔ میرا جہاں مرضی آنے جانے کو دل کرے گا میں آؤں جاؤں گی ۔۔۔۔
میں پارٹیز میں جاؤں ،،، ہوٹلز میں جاؤں ،،، کلبز میں جاؤں ۔۔۔ کسی کی بانہوں میں جاؤں یا پھر کسی کے بیڈ پر۔۔۔۔۔۔
چٹاخ۔۔۔۔۔۔۔
اس کے باقی کے الفاظ منہ میں ہی رہ گئے جب ایک بار پھر آریان نے پوری شدت سے اس کے منہ پر تھپڑ رسید کیا تھا ۔۔۔۔۔
کیا بکواس کی تم نے ہاں۔۔۔۔ ایک بار پھر سے بکواس کرنا۔۔۔۔۔
تمھاری ہمت کیسے ہوئی یہ سب بولنے کی ۔۔۔۔ اب تمھیں آریان شاہ کے قہر سے کوئی نہیں بچا سکتا۔۔۔۔۔
بہت شوق ہے نہ تمھیں دوسروں کی بانہوں میں جانے کا دوسروں کے بیڈ پر جانے کا تو آج تمھاری یہ خواہش آریان شاہ ہی پوری کرے گا ۔۔۔۔۔۔
آج ساری رات تم آریان شاہ کی بانہوں میں رہ کر اس کی شدتوں کو برداشت کرو گی ۔۔۔۔۔
تم آریان شاہ کی شدتوں کو برداشت کرتے سونے کی کوشش کرو گی لیکن آریان شاہ تمھیں ایک سیکنڈ کے لیے بھی سونے نہیں دے گا۔۔۔۔۔
میں رات کا ایک ایک پل تمھارے لیے اتنا بھاری کر دوں گا کہ تم مجھ سے چھپنے کے لیے مجھ میں ہی پناہ مانگو گی وہ اسے ایک آنکھ ونک کرتے کھینچ کر گاڑی سے نیچے اتار گیا۔۔۔۔۔۔
چلو پھر رواحہ بی بی بتاؤ شاہ ہاؤس کے بیڈ پر جانا پسند کرو گی یا پھر آریان شاہ کے فلیٹ کے بیڈ پر یہ چوز کرنے کا موقع آریان شاہ نے تمھیں دیا۔۔۔۔۔
آخر کو خواہش جو تمھاری پوری کرنے جا رہا ہوں تو مرضی بھی تو تمھاری ہی شامل ہوگی نا وہ دونوں ہاتھوں میں اس کا چہرہ تھامے اس سے پوچھنے لگا ۔۔۔۔۔۔۔
نو نیور آریان شاہ میں تمھارے ساتھ کہیں پر بھی نہیں جا رہی تم اپنی بکواس بند کرو اور یہاں سے دفع ہو جاؤ اپنی منہوس شکل لے کر وہ اس کی گرفت سے نکلتے چلائی ۔۔۔۔۔
نہ ،نہ رواحہ بی بی آج یہ آریان شاہ تمھاری خواہش پوری کیے بغیر کہیں پر بھی نہیں جانے والا۔۔۔۔۔
اگر تم اپنی پسند کی جگہ نہیں بتاؤ گی تو پھر میں تمھیں اپنی پسند کی جگہ پر لے جاؤں گا۔۔۔۔۔
تمھیں ایک بار میں کہی گئی بات سمجھ میں نہیں آ رہی دفع ہو جاؤ یہاں سے میں تمھاری شکل تک دیکھنا گوارا نہیں کرتی اور تم کن سوچوں میں ہو میں تمھارے ساتھ کہیں پر جاؤں گی وہ نفرت بھرے لہجے میں بولی ۔۔۔۔۔
اور آریان کو اندر تک سلگا گئی۔۔۔۔۔ جائیں گے تو تمھارے اچھے اچھے بھی وہ اسے بازو سے پکڑ کے گاڑی کا دروازا کھول کے اس کے اندر دھکا دے گیا ۔۔۔۔۔
چپ چاپ یہاں پر بیٹھی رہو ورنہ اس کے بعد تمھارا جو انجام ہوگا اس کا زمہ دار میں نہیں ہونگا وہ اسے گاڑی س ے نکلتا دیکھ واپس اندر کی طرف دھکا دیتے بولا ۔۔۔۔۔
0 Comments