Latest

6/recent/ticker-posts

Haya Ky Rung By Umm E Mavia Complete PDF


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

آپ یہاں کیا کر رہی ہیں۔۔؟

شہروز بشریٰ کو دھونڈتا ہوا اس کے کمرے میں آیا تو وہ صوفے پر بیٹھی نظر آٸ۔۔

ک کچھ نہیں آپ کو کچھ چاہیے۔۔

وہ ہڑبڑا کر اٹھی۔۔۔

آپ شاید بھول رہ ہیں کہ ہمارا نکاح ہو گیا ہے تو اصولاً آپ کو میری کمرے میں ہونا چاہیے۔۔۔

شہروز نے جتاتی نظروں سے اسے دیکھا

لیکن۔۔۔۔ 

وہ کچھ کہتی مگر حیا کمرے داخل ہوتی اس کی بات کاٹ گٸ۔۔

لیکن ویکن کچھ نہیں ۔۔جیجوو آپ چلیں میں آپ کی دلہن کو لاتی ہوں۔۔

شہروز مسکرا کر کمرے سے نکل گیا مگر بشریٰ اسے گھور کر رہ گٸ۔۔

حیا تای امی۔۔۔ وہ بے بسی سے بولی

تای امی کچھ نہیں کر سکتیں۔۔اب شادی ہے گٸ ہے آپ

کی۔۔

وہ ادا سے اپنی ٹیل پونی ہلا کر بولی۔۔

بشریٰ کو ایک سرخ رنگ کا شرارہ پہنا کر اسے تیار کر کے وہ اسے شہروز کے کمرے میں بٹھا آٸ۔۔شہروز اس وقت واشروم میں موجود تھا۔۔۔

حیا اسے بٹھا کر کمرے سے نکل گٸ۔۔

وہ کنفیوز سے انگلیاں مروڑتی ہوٸ بیٹھی تھی۔۔۔واشروم کے درواذہ کھلنے پر اس کا دل زور سے دھڑکا تھا۔۔۔

شہروز مسکرا کر اس کے پاس آکر بیٹھ گیا۔۔

ماشا۶اللہ۔۔

وہ اس کا حسین چہرہ دیکھ کر بے اختیار بولا۔۔

بشریٰ کا دل زور زور سے دھڑک رہا تھا۔۔

شہروز نے اس کا ہاتھ پکڑ کر محبت سے اسے دیکھا۔۔

میں آپ کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑوں گا۔۔ وعدہ ہے میرا۔۔۔

بشریٰ نے سر اٹھا کر اس کی آنکھوں میں دیکھا جہاں محبت ہی محبت تھٸ۔۔

آپ خوش ہیں نا؟   بشریٰ نے اس سے سوال کیا

بے حد خوش ہووں۔۔ 

وہ مسکرا کر بولا۔۔خوشی اس کے چہرے سے نظر آ رہی تھی۔۔

آپ کو کس نے بتایا یہ سب۔۔مطلب آپ تو اگلے ہفتے آنے والے تھے نا۔۔

بشریٰ نے کچھ یاد آنے پر پوچھا۔۔اس کا ڈر شہروز کے رویے سے اب ختم ہو گیا تھا۔۔

مجھے میری سالی پل پل کی خبر دے رہی تھی۔۔ جب آپ نے اسے اپنی دوست کے گھر بھیجا تو وہ راستے  سے ہی واپس آ گٸ تھی۔۔۔ گھر کا ماحول دیکھ کر اس نے مجھے واپس آنے کا کہا اور میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اپنی رانی کے پاس آ گیا۔۔۔

شہروز نے اسے کاری تفصیل بتای۔۔

شکریہ ۔۔۔ بشریٰ نے مسکرا کر کہا

انننہوں۔۔ایسے شکریہ نہیں چلے گا اپنا انعام میں خود وصولوں گا ۔۔۔ وہ شرارت سے بولا تو بشریٰ کھکھلا کر ہنس دی

Sneak Peek:2
دیکھ سکندر یہ سب ڈرامہ کرنے کیا ضرورت تھی تو اسے سیدھا سیدھا بتا دیتا۔۔تیری آگے بات بنی نہیں تو نے مزید بگاڑ دی۔۔
سکندر نے شہروز کو حیا کے بارے میں بتایا تو وہ سر پکڑ کر رہ گیا۔۔
یار میں نے سوچا تھا کہ اگر اسے مجھ سے محبت کرنی ہوی تو ایسے ہی کر لے پولیس یونیفارم میں دیکھ کر تو ہر لڑکی مرتی ہے مجھ پر۔۔۔
وہ گردن اکڑا کر بولا 
مگر میں نہیں مرتی۔۔
حیا کی آواذ پر دونوں چونکے۔۔
وہ چلتی ہوی اس کے قریب آ گٸ۔۔
میں تم جیسے گھٹیا اور دھوکے باز لڑکے سے نفرت کرتی ہوں سمجھی۔۔۔
حیا غصے سے دانت پیس کر بولی
حیا پلیز ایک بار بات تو سنو۔۔
سکندر بے بسی سے بولا مگر وہ تن فن کرتی وہاں سے نکل گٸ


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download.

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments