Latest

6/recent/ticker-posts

Mera Ishq Meri Zid By Mona Rizwan

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

سرخ غرارے میں ہلکا سا میک اپ کیے وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔۔۔ عرشمان اس کے چہرے پر سجی معصومیت دیکھ  کر ایک پل کو رکا تھا۔۔آج وہاں ناگواری اور غصہ نہیں تھا وہ بہت نروس ہو رہی تھی۔۔۔ سر جھٹک کر وہ دوسری طرف متوجہ ہو گیا اسے اس لڑکی کے سارے حساب چکانے تھے اس لیے وہ محتاط تھا۔۔۔۔

عاٸزہ سوچ کر ہلکان ہو رہی تھی۔۔۔وہ اس شخص کے ساتھ کیسے رہے گی۔۔۔

اللہ میں مر جاوں  گی کل رخصتی ہے اور میں ہیشہ کے لیے اس کے ساتھ اس کے فلیٹ پر رہوں گی نجانے کیا کرے گا وہ۔۔۔

وہ مسلسل کمرے میں یہاں وہاں چکر لگا رہی تھی۔۔

وہ مجھے ٹارچر کرے گ۔۔سارے بدلے لے گا۔۔میں کیا کروں گی ۔۔وہ تو بہت اکڑو ہے۔۔۔میں تو اس کا مقابلہ نہیں کر پاوں گی ۔۔۔۔

نہی نہیں جو بھی ہے میں بھی منظور شاہ کی بیٹی ہوں۔۔ایسے کیسے اس کے ظلم برداشت کروں گی۔۔۔ہاتھ تو لگاے۔۔۔

خود سے سوال و جواب کرتی وہ مطمٸن ہونے کی کوشش کر رہی تھی۔۔۔

***۔

Sneak Peek2:

یہ چڑیل ہے کون۔۔۔اسے ساتھ کیوں لے کر گے آپ۔۔۔ 

گھر آتے ہی عاٸزہ عرشمان پر برسی تھی۔۔۔

اپنی آواذ آہستہ رکھو۔۔

عرشمان اسے تنبیہ کرتا صوفے پر ذھے گیآ۔۔

آپ مجھےکہہ رہے تھے کہ کام ہے آپ کو یہ کام تھا کیا۔۔۔۔

عاٸزہ اسے سامنے کھڑی ہو گٸ۔۔۔

وہ میری دوست ہے بس۔۔۔۔اسے بھی باہر جانا تھا میں نے سوچا کمپنی ہو جاے گی تمہاری بس لے گیآ۔۔۔

عرشمان نے خلاف توقع صفای پیش کی۔۔

اچھا میری کمپنی یا آپ کی کمپنی۔۔۔ چپک تو آپ سے رہی تھی۔۔۔میں تو بس ایکسٹرا ہی تھی۔۔۔

عاٸزہ زارا کو عرشمان کے ساتھ تصور کر کے دانت پیستی بولی ۔۔۔

تمہیں کیا پروبلم ہے۔۔

عرشمان اب سخت لہجے میں بولا۔۔۔

بیوی ہوں آپ کی میں۔۔۔

عاٸزہ نے بیوی لفظ پر زور دیا تھا۔۔۔

اوہ تو تم بیوی ہو۔۔؟؟ کیا حق پورا کیا تم نے بیوی ہونے کا۔۔۔۔؟

عرشمان نے استہزایہ ہنستے ہوے کہا

ہر کام تو کرتی ہوں۔۔اور کیا کروں۔۔

عاٸزہ نے جتاتے لہجے میں کہا۔۔۔

ہر کام نہیں شوہر کے کچھ اور پھی حقوق ہوتے ہیں سمجھی۔۔۔

عرشمان نے زور دے کر کہا۔

ہوس پوری کرنی ہے تو اسی چڑیل سے کر لیں نا۔۔۔

عاٸزہ نے بنا سوچے کہا مگر عرشمان کا تھپڑ اس کے ودہ طبق روشن کر گیا۔۔

ایک بات یاد رکھنا۔۔۔ تمہاری میری زندگی میں کوی حیثیت نہیں ہۓ۔۔ تم ایک ان چاہی بیوی ہو ۔۔۔ میں زارا سے شادی کروں گا۔۔۔ تمہیں میری ساتھ رہنا ہے تو رہو ورنہ نکل جاو یہاں سے۔۔۔میں تمہاری آوارہ گردیاں برداشت نہیں کروں گا۔۔۔ جو گلچھڑے تم شادی سے پہلے اڑاتی رہی تھی وہ اب میں نہیں ہونے دوں گا۔۔۔

غصے سے کہتا وہ اسے وہیں ساکت چھوڑ کر کمرے میں گھس گیا۔۔۔۔۔

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments