Latest

6/recent/ticker-posts

Meri Muhabbat By AN Writer


  hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

”ارے میری جان تم سے کس نے کہہ دیا کہ چھوٹی سی چیز کےلٸے تم سے بدلہ لو گا تم سچ میں بہت معصوم ہو ولی نے کہتے لمظ کے ماتھے کو پیار سے چھوا تو لمظ شرم سے آنکھیں جھکا گی ولی پیچھے ہٹتا لمظ کو سرخ  چہرہ دیکھتا مسکرایا 

”میں تو تم سے پہلی نظر میں محبت کرتا ہوں“ ولی نے لمظ کے ہاتھ تھامتے پیار سے کہا تو لمظ ولی کی طرف دیکھنے آٸی

”ہاں سچ میں اور پھر ساری بات لمظ کو بتاٸی تم نہیں جانتی میں کتنا تڑپا ہوں اور اب تم سے اپنی تڑپ کے حساب تم سے لوگا “ ولی نے بات بتاتے آخر میں ذومعنی انداز میں کہا تو لمظ کی آنکھیں جو پہلے جھکی تھی اور جھک گٸی

لمظ سوچ رہی تھی وہ کیا سمجھتی رہی اور ولی اس سے بے پنا محبت کرتا ہے یہ سوچ آتے لمظ کے چہرے پے مسکان آٸی تھی ایک خوشی ہوٸی تھی کوٸی اسے بھی چاہتا ہے

”I Love you “

”لمظ بہت محبت کرتا ہوں تم سے کبھی مجھے چھوڑ کر نہ جانا اور میں بھی وعدہ کرتا ہوں ہمیشہ تمھارے ساتھ رہو گا“ ولی نے محبت سے کہتے لمظ کے ماتھے پے بوسہ دیا اور پیچھے ہوتے لمظ کے چہرے پے شرم وحیا کے رنگوں کو دیکھتا مسکرا دیا 

اور ساٸیڈ دراز سے ایک ڈبی نکل کر اس میں سے سفید رنگ کا بریسلٹ جس پے چھوٹے چھوٹے ہارٹ بنے تھے لمظ کے ہاتھ میں پہنایا اور وہاں اپنے ہونٹ رکھے 

لمظ نے شرم سے کلاٸی چھڑانی چاہی پر ولی کی پکڑ سے چھڑا نہ سکی 

لمظ کی دل کی دھڑکن تیز ہوگی 

ولی نے دھیرے سے لمظ کی جیولری اتارتے ساٸیڈ پے رکھی اور لمظ کے چہرے پے جھکا لمظ شرم وحیا سے پلکیں بند کرگٸی 

ولی نے دھیرے سے لمظ کا دوپٹہ اتارتا ساٸیڈ پے رکھتا گردن پے جھکا کہ لمظ کپکپاہ کہ رہ گٸی  

ابھی ولی مکمل لمظ کو اپنے محبت کے حصار میں لیتا کہ اسے باہر سے چیخ سناٸی دی اور ساتھ گھر والوں کی آوازیں

ولی جلدی سے لمظ سے پیچھے ہٹا 

لمظ تم یہی رہنا میں دیکھ کر آتا ہوں “ولی نے لمظ کو کہا جو اپنی سانسس درست کر رہی تھی 

لمظ نے ہاں میں سر ہلایا تو ولی جلدی سے باہر بڑھا💕

Must read and give feedback 

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

 Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments