I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
" تمہیں لگ رہا ہے میں پاگل ہوں میں نفسیاتی مریض جو پہلے غصہ کرتا سزا دیتا اور پھر ہمدرد بن جاتا تو ہاں میں نفسیاتی ہوں ان چیزوں ان لوگوں کے معاملے میں جو میرے ہوں میری ملکیت ہوں اور مت بھولو تم ان میں سے ایک ہوں جو میرا ہے چاہے میں اس سے نفرت کرو یا محبت۔ پر مجھے برداشت نہیں ہے کہ ان پر کوئی نظر بھی رکھے تو تم بتاو مجھے کیسے گوارا ہوگا کہ میری بیوی میرے ساتھ کسی غیر مرد کے لیے لڑے مجھ سے بحث کرے دائم کزن ہے بھائی نہیں ہے تو نامحرم ہی نہ میں مشرقی مرد ہوں بے غیرت نہیں کہ میری بیوی میرے سامنے اپنے کزن کی تاریفیں کرے اور میں خاموش رہ جاؤ اور نیک شرف مشرقی بیوی کو یہ بات زیب نہیں دیتی یہ مشرق یہاں حیا ہی سب کچھ ہے یورپ نہیں جہاں بیوی شوہر کے ساتھ بیٹھ کر شراب پیتی ہے آئی سمجھ آئندہ خیال رکھنا !! اسنے گھبراتے ہوئے اثبات میں سر ہلایا " یہ پیو اور سو جاؤ !! اسے سونے کا کہہ کر وہ کمرے سے چلا گیا تھا ۔ گر جانے کے انداز سے وہ تکیے پر گری وہ مسکرانا چاہتی تھی مگر دائم کی فکر اسے کھائے جارہی تھی پھر ہر خیال ذہن سے جھٹک دیا کہ مرزا نے اسکے خیال میں بھی دائم کو دیکھ لیا تو اسنے ایک نظر گرم کافی کو دیکھا جو اسے کڑوی لگی تھی پر مسکرا کر پینے لگی کہ یہ مرزا نے بنائی ہے
Sneak Peek:2
" دانیال کیا دیکھ رہے ہیں !! دانیال کو توجہ ملی تو وہ کچھ زیادہ ہی پھیل گیا فوراً اسکی کمر میں ہاتھ ڈال کر اپنے ساتھ لگا لیا " جب تم اتنے نرم اور ملائم طریقے سے مجھے دانیال کہتی ہو نہ دل۔کرتا ہے اس رس ملائی کو میں کھا جاؤں !! وہ اسکے ہونٹوں پر جھکنے لگا جب اسنے اسکے منہ پر ہاتھ رکھ دیا " بھول گئے آپ آپ نے کیا کہا تھا کہ جب تک میری سٹڈی کمپلیٹ نہیں ہوجاتی ہم میرڈ لائف شروع نہیں کریں گے !! دانیال نے آنکھیں سکیڑ کر اسے دیکھا " ہاں تو کِس میرڈ لائف کا سٹارٹ تھوڑی ہوتا ہے وہ تو بندا بھاگتے دوڑتے کرلیتا ہے !! وہ دوبارہ جھکا جب فری نے منہ سائیڈ کرلیا " نو ! دانیال کو اب غصہ ہوگیا تھا اسنے اسکے ہاتھ پیچھے باندھے منہ دبوچا اسے اپنے قابو میں کرلیا پیچھے وہ اپنے ہاتھ چھڑانے کی کوشش کررہی تھی کچھ دیر بعد جب وہ اس سے دور ہوا تو فری لال چہرے کے ساتھ اسے گھور رہی تھی دانیال نے اسکے کان پکڑ کر کہا " سوری !! جس پر وہ دونوں ہنس دیے ۔۔
Must read and give feedback
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link
0 Comments