Latest

6/recent/ticker-posts

Gham E Zindagi By Mona Rizwan Complete PDF

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

سعدیہ ایک بات کرنی ہے تم سے

شمایلہ نے گہری خاموشی کو توڑا

جی بولیں نا

سعدیہ نے سامنے بیٹھی چڑیا سے نظر ہٹای اور شمایلہ کی طرف متوجہ ہوی

تم جانتی ہو نا کہ ندیم تمہیں پسند کرتا ہے 

شمایلہ نے سعدیہ کو بغور دیکھتے ہوے کہا

سعدیہ نے گردن جھکا لی

اپ کیا کہنا چاہتی ہیں

سعدیہ نے پوچھا

سعدی تم ندیم سے نکاح کر لو میں اپنےمرنے سے پہلے اس کی شادی کروانا چاہتی ہوں 

شمایلہ نے نظر جھکا کر کہا

باجی یہ نہیں ہو سکتا ہے

سعدیہ ایک دم بولی

اور سامنےسے اتے ندیم کے قدم وہیں رک گے

کیوں نہیں ہو سکتا تم کیوں منع کر دیتی ہو اخرکیا کمی ہے میرے بھای میں مجھے اج بتا ہی دو

شمایلہ نے دو ٹوک لہجے میں

کہا.......

باجی ....اپ شاید بھول گی ہیں کہ میں اج بھی ساگر کے نکاح میں ہوں اور نکاح پر نکاح .........

سعدیہ نے اپنے دل کی بات کہہ ڈالی

کیااا اف اللہ یہ تومیں نے سوچا ہی نہیں

ندیم نے سر پر چپت لگاتے ہوے سوچا

دوسری طرف شمایلہ منہ کھولے اسے دیکھ رہی تھی

تم نے یہ بات پہلے کیوں نہ بتای

باجی میں کیا کہتی ....

شمایلہ نے جھکی گردن سے کہا

کیا تم ساگر سے طلاق چاہتی ہو ؟؟؟؟

ندیم نے سعدیہ سے اگے بڑھ کر پوچھا

سعدیہ نے نظر اٹھا کر اوپر دیکھا 

کیا وہ مجھے طلاق دے گا؟؟

سعدیہ نے الٹا سوال کر دیا

اگر تم چاہو تو ضرور دے گا

ندیم نے ایک امیدسے کہا

جی مجھے طلاق چاہیے 

سعدیہ نے نم انکھوں سے کہا 

ٹھیک ہے دو دن میں ہی ساگر تمہارے پاس ہو گا

ندیم کہہ کر کسی کو کال ملانے لگا

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments