Latest

6/recent/ticker-posts

Ishq Ki Manzilein By Mona Rizwan Complete PDF

 

  I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

سب لوگوں نے مہندی میں ڈانس کی سعد کے دوستوں نے اسے خوب ستایا 

سعد کو افشاھ سے ملنے کا اشتیاق ہو رہا تھا وہ کیسی لگ ہی ہو گی 

اس نے کسی سوچ کہ تحت اسے مسج کیا

Jan.e.jhaan  change matt krna ma aapko dekhny ah rha hu❤️🥰

مسج کر کے گھر سے باہر نکل گیا..

💞💞💞💞💞💞

مسج پڑھ کر افشاہ ڈر گی

سر جھٹک کر کمرے میں گی اور شیشے میں خود کو دیکھا وہ بہت حسین لگ رہی تھی اس نے کبھی خود پر دھیان نہیں دیا تھا

اس نے الماری سے کپڑے نکالے اور چینج کے لیے جانے لگی کہ کوی درواذہ کھول کر اندر داخل ہوا

اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو انکھیں  پھٹی کی پھٹی رہ گی

💞💞💞💞💞

گھر میں سب سو چکے تھے سناٹے میں سانس لینے کے اواذ بھی سنای دیتی تھی 

سعد اہستہ اہستہ افشاہ کے کمرے کی طرف بڑھا کمرے میں داخل ہوا تو وہ چینج کرنے جا رہی تھی سعد کو دیکھ کر وہ ڈر گی

💔🔥🔥🔥🔥🔥

اپ یہاں کیا کر رہے ہیں ؟؟ 

افشاہ نے حیرت سے پوچھا

بتایا تھا جو تمہں دیکھنے ا رہا ہوں تم چینج کیوں کر رہی تھی

سعدنے دبے  ہوے غصے سے کہا

 افشاہ خاموش مورت بنی کھڑی رہی

سعد نے اسکے قریب جا کر اسکے کان میں سر گوشی کی

بہت حسین لگ رہی ہو جان 

اس کے گالوں پر ہونٹ رکھ کر اسنے اپنی  محبت  کا ثبوت دیا

کل کے لیے سوری 

سعد کہہ کر دبے پاوں کمرے سے باہر نکل گیا

افشاہ کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل گی

لیکن اگلے ہی لمحے وہ غصے سے سرخ ہو گیہ

اتنی رات کو کیا تکلیف ہے ان کو 

کبھی بھی منہ اٹھا کر ا جاتے ہیں 🙄

افشاہ چینج کرنے چلی گی

💝💝💝💝💝

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments