Sneak Peek:1
میری جان
یہاں ہے میں
پورا گھر تلاش
کر رہا ہوں
عاقب نے
اسے پیچھے سے
حصار میں لے
لیا
ارے
اپ نے تو
مجھے ڈرا ہی
دیا تھا
ذویا نے
چونک کر کہا
ارے
ڈرنا کیوں وہ
دیکھو اہستہ اہستہ
ستارے اسمان پر
ا گے ہیں
کتنے اچھے ہیں
نا
عاقب نے
اسمان کی طرف
دیکھ کر کہا
جی
مجھے بہت پسند
ہے یہ نظارہ
ذویا نے
کھوے لہجے میں
کہا
وہ
دونوں کتنی ہی
دیر اس حسین
منظر میں کھوے
رہے
بادلوں سے
چھپن چھپای کھیلتا
چاند
خوبصورت گردش
کرتے ستارے
کسی
جنت سا سماں
تھا
اوہ
تمہیں اصل بات
تو بتانا بھول
ہی گیا
عاقب نے
اپنے سر پر
چپت لگاتے ہوے
کہا
کیا
بات
ذویا نے
چونک کر کہا
وہ
دراصل میں کچھ
دنوں کے لیے
لاہور جا رہا
ہوں ضروری کام
ہے دو دن
میں لوٹ اوں
گا
عاقب نے ذویا کو حصار میں لے کر کہا جیسے وہ جانتا ہو کہ ذویا کیا کہنے والی ہے
عاقت دیکھیں
مجھے اس حالت
میں چھوڑ کر
مت جاییں
ذویا نے
نم انکھوں سے
کہا
اوہ
جان تم اپنے
میکے چلی جانا
مگرمیرا جانا بہت
ضروری ہے پلیز
سجھو نافراط
عاقب نے
اسے سمجھایا
ذویا نے
سر اثبات میں
ہلایا مگر اس
کا دل بہت
بے چین تھا
پتا
نہیں کیوں لیکن
وہ عاقب کو
خود سے دور
نہیں کرنا چاہ
رہی تھی
Must read and give feedback
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
0 Comments