Latest

6/recent/ticker-posts

Bheegi Aankhein Teri By The Best Novels


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

شاید آپ بھول رہی ہیں بہت جلد آپ میری پابند ہونے والی ہیں۔آپ کی پسند ، آپ کا کچھ چاہنا ، نہ چاہنا سب مجھ سے جڑنے والا ہے اور ایک اور بات ابھی تک آپ صرف میری ٹیچر ہیں سے زبان درازی کر سکتی ہیں۔مگر شوہر بن جانے کے بعد میں ہرگز نہیں پسند کروں گا کہ آپ میرے سامنے یہ چونچ کھولیں۔"

میر ہادی نے سنجیدگی سے بات مکمل کرتے سہانا کو حیران کیا تھا۔

"آپ زیادہ فری ہو رہے ہیں مجھ سے میر ہادی۔۔۔یاد رکھیے میں صرف اور صرف بابا کے کہنے پر آپ سے شادی کر رہی ہوں"

اس نے دو ٹوک لہجے میں کہتے جتایا تھا کہ نہیں کرنی تو مت کرو شادی۔

"جس کے کہنے پر بھی کر رہی ہیں کر تو مجھ سے ہی رہی ہیں مس سہانا۔سو بہتر ہے آپ میرا مزاج سمجھ لیں"

میر ہادی نے ذرا سخت سے لہجے میں کہا تھا۔

"آپ مجھے اپنا مزاج سمجھانے کے لیے لائے ہیں ؟"

سہانا نے آئبرو اچکا کر سوال کیا تو ہادی نے ایک نظر بھر کر اسے دیکھا جو ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت لگ رہی تھی۔

"ڈیفینیٹلی۔۔۔آپ کیا سمجھیں کیا کرنے لایا ہُوں آپ کو ؟"

اس نے جان بوجھ کر معنی خیزی سے کہا تو سہانا نے گھور کر اسے دیکھا.

"اپنی حد میں رہیں"

اس نے ذرا غصے سے کہا اور نظریں باہر کی جانب کر گئی۔

"ابھی تک حد میں ہی ہوں۔مگر آپ بار بار حد کا ذکرکر کے مجھے میری حدود پار کرنے پر اکسا رہی ہیں خاتون۔"

ہادی نے بہت سنجیدگی سے کہا تھا ، اس کی بات پر سہانا کو گھبراہٹ سی ہوئی۔

شاید نہیں یقیناً وہ اس شخص کے ساتھ آ کر غلطی کر چکی تھی۔

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments