Latest

6/recent/ticker-posts

Kuch Khawab Adhore Se By Mehak Shah Complete Novel


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel
 Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

بھائی کچھ کہنے سے پہلے ایک دفعہ گھونگھٹ ضرور الٹ کر دیکھ لیجئے گا"۔۔۔۔ 
ہارون اس کی بات پر الجھ گیا اور کچھ کہنے کا ارادا ملتوی کرتی ہوئی ہاتھ بڑھا کر گھونگھٹ الٹ دیا۔۔۔۔اور جو چہرہ اس کے سامنیے آیا۔۔۔ وہ کتنے ہی پل اس چہرے کو بے یقینی سے دیکھتا رہا۔۔۔ پہلے اس کی بے یقینی حیرانی میں بدلی پھر اسکی جگہ غصےنے لے لی۔۔۔۔
وہ اچانک کھڑا ہوا اس کا رخ باہر کی جانب تھا کہ اس کو اچانک اپنے ہاتھ پر کسی کا لمس محسوس ہوا۔۔۔وہ وہی تھم گیا۔۔۔کوئی چلتا ہوا اس کے سامنے آ کھڑا ہوا۔۔۔
ہارون۔۔۔۔ 
اس کی پکار پر اس نے تڑپ کر اسے دیکھا تھا۔۔۔
بس مجھے کچھ نہیں سنا۔۔۔
آپ کو اندازہ ہے ان دنوں میں کس قرب سے گزرا ہو۔۔۔اور آپ سب لوگ مل کر مجھے بےوقوف بنا رہے تھے۔۔۔اس نے رانیہ کو بازوں سے پکڑ کر جھنجوڑا۔۔۔
میرا پیار ، میری محبت آپ سب کے لئے مذاق تھی۔۔۔ آپ سب نے کیوں کیا ایسا رانیہ کیوں؟؟؟۔۔۔۔
آپ کو پتہ ان دونوں میرا دل کرتا تھا کہ میں خود کو ختم کر لو۔۔۔ایک دو دفعہ کوشش بھی کی۔۔۔لیکن نہیں میں بہت ڈھیٹ ہو مجھے کچھ نہیں ہوا۔۔۔ہارون کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔۔۔
رانیہ آنکھیں کھولے اس شخص کی اپنے لئے دیوانگی دیکھ رہی تھی۔۔۔
رانیہ ہارون کا ہاتھ پکڑ کر اس کو بیڈ تک لے آئی۔۔۔اسکو پانی کا گلاس پکڑیا اور اس کے ساتھ بیٹھ گئی
ہارون کچھ دیر میں خود کو سنبھال چکا تھا۔۔۔
اس نے گردن موڑ کر رانیہ کو دیکھا وہ بھی اسے ہی دیکھ رہی تھی۔۔۔اس کے دیکھنے پر ہلکا سا مسکرا کر گردن جھکا لی۔۔۔ہارون نے ہاتھ بڑھا کر اسکے چہرہ کو چھوا۔۔۔
"رانیہ کیا آپ واقعی میری بنا دی گئی ہے"
"کیا میں واقعی اتنا خوش قسمت ہو کہ جسے میں نے اپنی دعاؤں میں مانگا تھا وہ مجھے عطا کی گئی ہے"۔۔۔
رانیہ نے ہارون کے اتھ پر ہاتھ رکھا اور کہا۔۔
"ہارون میں واقعی آپ کی بنا دی گئی" ہو رانیہ کی اس بات پر ہارون اپنا غصہ سب کچھ بھول گیا وہ بس یک ٹک رانیہ کو دیکھ رہا تھا۔۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments