Latest

6/recent/ticker-posts

Zindagi Ka Safar By Ansa Yasmeen Khan

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

 اسلام علیکم۔۔۔بیوی" وہ آنکھوں میں شرارت لیے بولا تو مسکان نے چونک کر پہلے اُسے پھر اردگرد دیکھا کہ کہیں کسی نے سن نہ لیا ہو ایک غصے سے بھری نظر اریب پر ڈالی 

" کیا ہوا ؟میں اندر آ۔۔۔" وہ اُسکی بوکھلاہٹ دیکھ کر انجان بنتے ہوئے بولا

" میں آپکی بیوی نہیں ہو سمجھے" وہ اُسکی بات کاٹ کر غصے سے مگر آہستہ آواز میں بولی 

" اچھا تو کیا کل میرا نکاح تم سے نہیں ہوا تھا" اشتعاق صاحب کو آنے میں ابھی کچھ وقت تھا وہ باہر ہی باقی لوگوں کے آنے کا انتظار کر رہے تھے اسی لیے وہ دروازے میں کھڑا اُسے بحث کر رہا تھا

" وہ آپ نے زبردستی۔۔۔۔"

"آ۔۔ہاں۔۔۔۔۔زبردستی نہیں کی تھی میں نے" وہ اُسکی بات کاٹ کر بولا 

" کیا میں نے تمہارا ہاتھ پکڑ کر سائن کروائے تھے یا گن پونٹ پر تم سے ہاں بلوایا تھا" اب وہ چلتا ہوا اُسکے سامنے آ کھڑا ہوا تھا اُسکی اس بات کا جواب مسکان کے پاس نہیں تھا کیونکہ اُسنے ایسا نہیں کیا تھا مگر اُسکی وہ لفظی دھمکیاں وہی مسکان کی جان لینے کے در پہ تھیں 

" بولو کیا ایسا کچھ کیا تھا میں نے" اُسے خاموش دیکھ کر وہ دوبارہ بولا اب وہ اُسے بولنے پر اکسا رہا تھا 

" آ۔۔۔۔آ۔۔۔پ۔۔۔نے دھمکی۔۔۔۔دی  تھی" وہ ہمت کر کے بولی 

" اااااچھااا۔۔۔۔۔کیا دھم کی۔۔ دی تھی میں نے" وہ اچھا کو خاصا لمبا اور دھمکی پر زور دیتے ہوئے بولا اور وہ سوچ میں پڑ گئی اُسنے صرف کہا تھا کہ وہ جو کچھ کرے گا اُسکی ذمہ دار مسکان ہو گئی لیکن اُسنے کوئی خاص دھمکی نہیں دی تھی اور یہ سوچ کر مسکان کو خود پر غصہ آیا وہ کتنا جلدی وہ اُسکے ٹریپ میں آگئی اور اُسے نکاح بھی کر چکی تھی اُسنے ایک غصے بھری نظر اُس پر ڈالی اور اندر کی جانب بڑھ گئی اریب اُسکا ریکشن دیکھ کر مسکرا دیا 

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Downlaod Link


Post a Comment

0 Comments