Latest

6/recent/ticker-posts

Bad Boys By Hurain Fatima Complete Novel

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

میرے شوہر کے ساتھ ایلو ایلو کرے گی ابھی بتاتی ہوں ماہا نے غصے سے صوفے پر پڑا کشن اٹھایا اور ملیحہ کو دے مارا جو سب سے زیادہ مسکرا رہی تھی اور اندر چل دی ۔۔۔۔۔۔

ماہا نے کمرے میں جاتے ہی نہ آؤ دیکھا نہ بھاؤ دیکھا نرس جو کہ ریحان کو شرٹ چینج کروانے لگی تھی اسے بازو سے پکڑ کر کمرے سے باہر لے کر گئی اور کمرے سے باہر دھکہ دے دیا ۔۔۔۔۔۔

ایک منٹ سے پہلے نکلتی بنو یہاں سے ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا بہت کر لیا میری شوہر کے ساتھ تم نے ایلو ایلو اب میری باری ہے ماہا نے کہتے ساتھ ہی اس کے منہ پر دروازا بند کر دیا ۔۔۔۔۔۔

اور تم سمجھتے کیا ہو خود کو ،،اب کی بار ماہا غصے سے ریحان کی طرف متوجہ ہوئی ۔۔۔۔۔

اس کی جلن دیکھ کر ریحان اس پر صدقے واری جا رہا تھا اور اندر سے خوش بھی تھا کہ ماہا اب ان کے رشتے کو سمجھ رہی ہے ۔۔۔۔۔

کچھ زیادہ ہی جوانی نہیں چڑھ رہی تم پر وہ کمر پر ہاتھ رکھتے ہوئے بولی ۔۔۔۔۔

ابھی میں جوان ہی ہوں تو جوانی تو چڑھے گی ہی نہ ۔۔۔۔۔تم سے مطلب ۔۔۔۔

تمھارے سارے مطلب مجھ سے ہی ہیں بیوی ہوں تمھاری ۔۔۔۔۔

اچھا بہت جلدی یاد نہیں آگیا اور تم تو مجھ سے طلاق لینے والی ہو۔۔۔۔۔

ایک دفع ٹھیک ہوجاؤں تمھاری یہ خواہش بھی بہت جلد ہی پوری ہو جائے گی اور اب نکلو میرے کمرے سے ریسٹ کرنی ہے مجھے ۔۔۔۔۔

اچھا ہمت ہے تو نکال کر دکھاؤ وہ سامنے پڑے صوفے پر بیٹھ کر ٹانگ پر ٹانگ چڑھا کر بولی ۔۔۔۔۔

اور دوسری بات مجھے کوئی طلاق نہیں چاہیے ہمت ہے تو دے کر دکھاؤ وہ چیلنجنگ انداز میں بولی ۔۔۔۔۔۔

ریحان آج تو اس کی ہر ادا پر فدا ہو رہا تھا ۔۔۔۔۔

بیٹھی رہو مجھے کیا لیکن میرا دماغ نہ کھاؤ،،،وہ غصے سے اسے گھورتے ہوئے بولا اور خود اٹھا کر اپنی شرٹ پہننے لگا ۔۔۔۔۔

اسے شرٹ پہنتا دیکھ ماہا جلدی سے آگے بڑھی اور اس کے ہاتھ سے شرٹ لے کر اسے پہننانے لگی ۔۔۔۔

شرٹ پہن لیں۔۔۔۔ وہ اس کے پاس  پڑا ہوا گلاس سائیڈ ٹیبل پر رکھ کر بولی۔۔۔۔۔

رکھ دو جب میرا دل کرے گا پہن لوں گا۔۔۔۔ اس نے اس کی طرف دیکھے بغیر ہی جواب دیا اور خود پر کمفرٹر سیٹ کرنے لگا ۔۔۔۔۔

وہ دوبارہ سے اس کی بات کو اگنور کرتی اسے شرٹ پہنانے لگی ۔۔۔۔۔

کیا چاہتی ہو۔۔۔ اس نے پھر سے اسے دیکھنے سے گریز کیا تھا ۔۔۔۔۔

آپ یہ شرٹ پہن لیں میں بس اتنا ہی چاہتی ہوں۔۔۔۔۔وہ اس کا ہاتھ پکڑتے ہوئے بولی۔۔۔۔۔۔

کہا نا رکھ دو پہن لوں گا تمھیں ایک بار میں کہی گئی بات سمجھ میں نہیں آتی کیا۔۔۔۔۔۔

آپ کے زخم ابھی بھی اچھی طرح ٹھیک نہیں ہوئے تو کیسے پہنیں گے اس دفع وہ اس کی شرٹ اتار چکی تھی ۔۔۔۔

زخم ہی ہیں ۔۔۔۔میرے ہاتھ کوئی ٹوٹے ہوئے نہیں ہیں نہ ہی میں معذور ہوں ۔۔۔۔۔۔

اس کی بات سن کر وہ تڑپ ہی گئی تھی ۔۔۔۔۔

پلیز معاف کر دیں نہ کب تک مجھ سے ایسے ناراض رہیں گے ،، وہ التجائیہ انداز میں بولی ۔۔۔۔۔۔

اور تھوڑا سا نیچے کو جھک کر ریحان کے سینے سے لگ گئی۔۔۔۔ 

تم تو میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تھی ۔۔۔۔تم تو چاہتی تھی میں مر جاؤں ۔۔۔۔۔اب وہ بھی ان سب چیزوں سے تھک چکا تھا ۔۔۔۔۔۔

نہیں ریحان جب تک میں زندہ ہوں مجھے صرف اور صرف آپ کی ہی ضرورت ہے ۔۔۔۔۔میں بس آپ کے ساتھ ہی رہنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔میری پچھلی غلطیوں کو میری نادانیاں سمجھ کر معاف کر دیجئے نہ پلیز ۔۔۔۔۔۔۔

اب کی بار وہ منہ اوپر اٹھا کر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے بولی ۔۔۔۔۔۔ 

آج اسے ماہا کی آنکھوں میں اپنے لیے محبت کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر نظر آ رہا تھا اس کے لبوں کو خوبصورت سی مسکراہٹ نے چھوا تھا ۔۔۔۔۔۔

سوچ لیں ایک دفع اور مسز ،،،،میرا ساتھ تمھیں بہت مہنگا پر سکتا ہے ۔۔۔۔۔

سستے شوق تو میں بھی نہیں پالتی وہ دوبارہ سے اس کے سینے سے لگتے ہوئے بولی ۔۔۔۔۔۔۔

لیکن میں تمھیں چھوڑنے کا فیصلہ کر چکا ہوں۔۔۔شاید آج وہ اس کی محبت کا امتحان لینا چاہتا تھا۔۔۔۔۔۔

م۔۔۔م۔۔۔مں۔۔۔ میں تمھیں چھوڑ کر  کہیں نہیں جاؤں گی کہیں پر بھی نہیں۔۔۔۔ سن لو تم۔۔۔

اگر تم نے مجھے خود سے جدا کیا تو میں مر جاؤں گی۔۔۔۔۔مجھے تمھارے بغیر زندہ نہیں رہنا۔۔۔۔۔۔۔

اگر تم مجھے خود سے جدا کرنا چاہتے ہو تو اپنے ہاتھوں سے میری جان لے لو۔۔۔۔۔۔اب مجھے تم سے جدا صرف موت ہی کر سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔

کیا تم سچ میں چاہتی ہو میں تمھاری جان لے لوں ،،،

اس نے زور سے ہاں میں سر ہلایا۔۔۔۔۔

تو ٹھیک ہے مسز ریڈی ہو جائیں اپنی جان دینے کے لیے ۔۔۔۔۔

کیا تم سچی میں مجھے مار دو گے وہ اس پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے بولا ۔۔۔۔۔

ہاں ،،یکی لفظی جواب دیا گیا ۔۔۔۔

ٹھیک ہے مار دو لیکن اس نے پہلے مجھے ایک پرامس چاہیے ۔۔۔۔

کیا پرامس ،،،

میرے مرنے کے بعد تم شادی نہیں کرو گے ماہا کی بات سن کر اس کا دل کیا زور سے ہنس دے لیکن فلحال خود کو کمپوز کر گیا ۔۔۔۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments