Latest

6/recent/ticker-posts

Anjani Sindrella By Rajpoot Writes

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

دنیا کی وہ پہلی دلہن ہوگی جسے منہ دکھائی میں شوہر کی پہلی اولاد دی گئی ہوگی۔۔ ولی کو تیار کرتے اس نے تاشفین کو طعنہ مارا ۔۔تاشفین کے نظریں ٹیڑھی کرکے اسے دیکھا پھر دوبارہ ٹی وی دیکھنے لگا۔۔ 

میں کچھ بکواسیات کر رہی ہوں سنا تم نے۔۔ حورم کو اس پر بہت تپ چڑھی ہوئی تھی جب سے خاندان کی لڑکیوں نے اس کا مذاق بنایا۔ 

وہ ریموٹ رکھتا اسکی طرف دیکھنا لگا۔۔ اللّٰہ حورم تم پہلی عورت ہوگی جس نے مان لیا کہ وہ فضول میں ہی بول رہی ہے۔  تاشفین نے اٹھ کر ولی کو اٹھا لیا۔  پھر اسے گدگدی کرنے لگا۔  حورم کا بس نہیں چل رہا تھا کہ اس جلاد کا گلا دبا دیتی جو خود کو ڈی ایس پی تاشفین کہتا تھا۔۔ 

بس کردو بیگم۔۔ مانا کہ کم باپ بیٹا حسین ہیں مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم نظر لگا دو ہم  نوجوانوں کو۔۔  اسے خود کو گھورتا پاکر تاشفین نے نگاہ اٹھا کر اسے کہا۔۔ حورم بیڈ سے اتری اپنا دوپٹہ اٹھایا

اچھا پھر رہو تم دونوں میں جاریی اپنے مائیکے۔  وہ پیر پٹختی نیچے چلی گئی۔  تاشفین کو اسے تنگ کرکے مزا آنے لگا تھا۔۔اس لیے وہ کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا تھا ۔۔ 


Sneak Peek:2

چھوڑ دیں پلیز میں وہ نہیں ہوں جو آپ سمجھ رہے ہیں "۔۔  وہ اپنے آپ کو آزاد کروانے کی جی توڑ کوشش کر رہی تھی ۔۔

شٹ اپ ۔۔ تم جیسی عورتوں کو جانتا ہوں۔  میں زیادہ پیسے ایٹنے کیلئے نخرے کر رہی ہو نا ۔۔ " اس نے مٹھی میں صاحبہ کے بالوں کو دبوچتے کہا۔۔ کچھاو سے وہ تڑپ کر رہ گئی۔۔ 

اس نے صاحبہ کو پیچھے دھکیلا اور اٹھ کر الماری تک گیا۔   ایک بیگ نکالتا اس کی طرف آیا ۔۔  وہ ڈری سہمی بیٹھی تھی ۔۔ 

یہ لو لاکھوں ہیں اس بیگ میں ۔۔ اب اس مخملی بدن کو میری دسترس میں آنے دو۔  ماہر مرزا کو بھا گیا ہے تمہارا یہ حسن۔۔  

وہ جیسے جیسے اسکی طرف بڑھ رہا تھا صاحبہ پیچھے ہٹ رہی تھی ۔۔  وہ بھاگ کر دروازے تک گئی۔   بہت کوشش کی پر دروازہ لاک تھا۔۔ 

کوشش بیکار ہے سنڈریلا ۔۔ آجاؤ واپس اپنے پرنس کی باہوں میں ۔۔  ناہر نے آگے بڑھ کر اسے بازو سے پکڑ کر کھینچا ۔۔  صاحبہ لڑکھڑا کر اسکے چوڑے سینے سے جا ٹکرائی ۔

پپپ،،پلی،،،،،،۔  اس کے لبوں پر جھکتے وہ اس کا منہ بند کر گیا۔۔ 

صاحبہ نے کتنے ہاتھ پیر مارے پر اسکی مظبوط باہوں سے نکل نہیں پائی۔۔  

اس نے زور سے صاحبہ کو بیڈ پر دھکا دیا۔   اپنی شرٹ اتارتے دور پھینکی اور اس پر جھکا۔    

پلیز ۔۔ سر ۔۔ میں وہ نہیں ہوں مجھے چھو ۔۔۔۔ ناہر ایک بار پھر اسکے گلابی ہونٹوں کو اپنی گرفت میں لے گیا۔ 

صاحبہ کی مزاحمت دم توڑ گئی ۔۔ وہ اپنا جنون ،شدت صاحبہ میں اتار گیا۔  

جب اس سے من بھر گیا تو اٹھ کر واشروم میں گیا ۔۔ صاحبہ کا جسم ٹوٹ رہا تھا۔  اسکی نظر ریموٹ پر  پڑی اس نے اٹھا کر دروازہ کھولا ۔۔ 

اپنے کپڑے پہنے جو آستینوں سے پھٹ چکے تھے ۔ بامشکل خود کو دھکیلتی باہر نکلی۔   

ناہر مرزا تم نے ایک مجبور کا فائدہ اٹھایا ہے اس کا حساب تم سے ضرور ہوگا۔   

ایک نظر بند دروازے کو دیکھا اور نکلتی چلی گئی ۔

Sneak Peek:3

یہ کیا تم مرد اپنے مفاد کیلئے اسلام کو بیچ میں لے آتے ہو ۔ خود تم لوگ باہر ہر جگہ منہ مارتے اور بیوی کسی سے بات کرلے تو بدکردار_ "  خلدا حسین نے محبت میں چوٹ کھائی تھی وہ بھی اپنے محبوب شوہر سے تو کیسے برداشت کرتی۔  

چپ کر جاؤ خلدا۔   "  اپنے سخت آواز سے آس نے خلدا کو چپ کروانا چاہا۔  

کیوں چپ کر جاؤں عالم سلطان۔  کیوں؟؟؟.. 

وہ قرآن اٹھاؤ اور مجھے وہ آیت نکال کر دو ،جس میں لکھا ہے کہ مرد ناجائز تعلقات رکھ سکتا ہے۔  بڑے آئے باتیں کرنے والے۔   اس کے سینے پر ہاتھ رکھتے زور سے پیچھے دھکیلا ۔۔ 

خلدا میری۔بب۔۔  وہ بولنے لگا کہ خلدا کی تیز آواز نے چپ کروا دیا۔۔ 

بس عالم سلطان ۔۔۔ خلدا حسین نے تم سے شادی کرکے سب سے بڑا خسارہ اٹھایا۔۔۔ سچ کہتے ہیں ماں باپ کے نافرمانوں کو خوشیاں نصیب نہیں ہوتیں ۔۔۔ وہ شدید غم وغصہ میں مبتلا تھی۔ عالم کا دھوکہ برداشت نہیں ہورہا تھا ۔۔  

بس کرو۔  شوہر ہوں تمہارا ۔۔ تمہارا مجازی خدا ۔۔ عالم نے اپنے روعب سے اسے خاموش کروانا چاہا۔ 

ہاہاہا ۔۔ وہ ہسنتی چلی گئی۔   عالم کو وہ اس وقت جنونی لگی ۔ 

وہی شوہر جو کسی کے ناجائز بچے کا باپ بننے والا ہے۔۔ اگر میں نا پہنچتی تو آج وہ جان ضائع ہوجاتی۔۔ اس کے نئے انکشاف پر عالم کو اپنا دم گھٹتا محسوس ہوا ۔۔۔

جاؤ دفع ہو جاؤ ۔۔ مر جاؤ تم۔۔۔وہ شدید غصہ میں اس کو مارنے لگی عالم نے اسے پیچھے دھکیلا وہ بیڈ سے ٹکرائی اور جسم میں درد کی ایک لہر اٹھی۔۔۔ 


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments