Latest

6/recent/ticker-posts

Aseer E Mohabbat By Sehar Momina Novel

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

یہاں کیوں آئے ڈنگر تم !!!ماہ دید نے کہا۔۔۔

تم رو رہی تھی اور میں نا آتا ایسا ہو سکتا کیا جن سے محبت کی جاتی ہے انکی آنکھوں میں آنسوں برداشت نہیں ہوتے ماہی !!!شاہ زین نے اس کے پاس بیٹھ کر کہا۔۔

پر تم تو اب مجھے چاہتے ہی نہیں ہو نہ تم نے تو کہا تھا میں چلی جاؤ!!!ماہ دید نے بچوں کی طرح شکایت کرتے ہوئے کہا۔۔

شاہ زین کو اس پر ٹوٹ کر پیار آیا 

ارے میری جان !!!شاہ زین کھینچ کر اس کو اپنے سینے لگا لیا۔۔

شاہ زین کی ہر سانس تم سے محبت کرتی ہے میں اگر تم سے محبت نہیں کروں گا تو میری سانس ہی رک جائے شاید ماہی !!!شاہ زین نے ماہ دید کو سینے لگا ہوا تھا اور وہ روئی جا رہی تھی۔۔

شاہ میں بہت پیار کرتی ہوں تم سے قسم سے بہت پیار اتنا پیار میں نے بس بابا سے کیا تھا اب تم سے ہے شاہ تم مجھے چھوڑ کر کبھی مت جانا پیلز بابا دوری تو میں سہہ لی تمہاری دوری مجھے مار ڈالے گی شاہ !!!!ماہ دید رو رہی تھی کہہ تھی شاہ زین اس کو چپ کروا رہا تھا  اس کے ماتھے کو چوم رہا تھا 

Sneak Peek:2
تم یہاں!!!!ماہ دید نے سامنے کھڑے شاہ زین کو دیکھتے ہوئے کہا۔۔۔

ہاں میں یہاں کیوں نہیں ہونا چاہے تھا کیا مجھے !!!!شاہ زین نے کہا۔۔۔

تو سب تم نے کروایا ہے ؟؟؟ماہ دید نے غصے سے کہا۔۔۔

ہاں میں نے کروایا ہے کیوں نہیں کرنا چاہے تھا کیا؟؟؟شاہ زین نے کہا۔۔۔

کیوں کیا یہ سب تم چاہتے کیا ہو تم مجھے سے ؟؟؟ماہ دید نے چلا کر کہا۔۔۔

شاہ زین ماہ دید کے پاس آگیا ۔۔۔

میں بس تمہیں چاہتا ہوں ماہی مجھے تو بس تم چاہے ہو میری جان !!!!شاہ زین پیار سے اسکے چہرے سے بال ہٹاتے ہوئے کہا۔۔۔

دور ہٹو مجھے سے سمجھے تم !!!! ماہ دید نے کہا۔۔۔

دور رہنے کا اب وقت ختم ھوگیا اب تو پاس نے کا وقت ہے ماہی آج تو تم سے نکاح کر کے میں تم کو پا لوں گا!!! شاہ زین نے ماہ دید کے گال پر ھاتھ گھومتے ہوئے کہا۔۔۔

ایسا کھبی نہیں ہوگا یہ بھول ہی تمہاری شاہ زین!!!ماہ دید اپنے ایک کھلے ھاتھ سے پوری طاقت لگا کر شاہ زین کو خود سے دور کرنے کی کوشش کی ۔۔۔۔

کون روکے گا مجھے ہاں نکاح تو تم کو کرنا ہی ھوگا میرے ساتھ نہیں تو !!!!شاہ زین نے کہا۔۔۔

نہیں تو کیا مجھے مار دو گے مار دو پر میں تم سے شادی نہیں کروں گی سمجھے تم !!!!ماہ دید نے کہا۔۔۔

کس نے کہا میں تم کو مار دوں گا ارے تم میں میری جان بستی ہے تمہارے ہونے سے تو میں ہوں ماہی میں تو اس لڑکی کو مار دوں گا اگر تم نے نکاح نہیں کیا تو !!!!شاہ زین نے حریم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔۔۔
ماہ دید نے حریم کی طرف دیکھا جس کے سر پر دو لوگ گن تان کر کھڑے تھے حریم تڑپ رہی کرسی بندھی ہوئی۔۔۔

یہ تم غلط کر  رہے ہو شاہ زین میں کھبی تم سے نکاح نہیں کروں گی !!!ماہ دید نے کہا۔۔۔

ٹھیک ہے پھر میں اس لڑکی کو مار دیتا ہوں اگر تم مان گئی نکاح کر لیا تو اس کو جانے دوں گا ورنہ اس کی لاش تمہارے سامنے ہی پڑی ھوگی پھر روتی رہنا !!!!

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments