Latest

6/recent/ticker-posts

Wajib Ul Ishq By Dharkan Shah Complete PDF

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

اس نے آہستہ سے جھک کر اس کے گلے سے دوپٹہ نکال کر اچھالا اور پھر ان مولز پر پر اپنے تشنہ لب رکھ دیے اور پھر وہ تو رکھ کر جیسے ہٹانا بھول گیا تھا ۔۔

کافی دیر تک وہ اس سے اپنی تشنگی مٹاتا رہا تھا ۔۔۔

آج ایسا لگا تھا کہ جیسے سالوں سے جلتے اور تڑپتے دل کو قرار آیا ہو ۔۔۔۔۔

دل آویز نے اس کی شیو کی چبھن محسوس کر کے منھ بسور کر کروٹ بدل لی اس کی حرکت پر زاویان کے عنابی ہونٹوں پر مسکراہٹ چمکی تھی ۔۔

ہلکے پھلکے میک اپ میں تیار وہ ہوش حواس سے ہوئی سو رہی تھی اس کا آنکھوں کو خیرہ کر دینے والا حسن زاویان کے دل پر بجلیاں گرا رہا تھا ۔۔

واللہ!!!

تم تو عشق مجسم ہو ۔تم سراپا سحر ہو ایسا سحر جس نے،میری ذات کو مکمل طور پر جکڑ رکھا ہے میری تمام حسسیات کو اپنے اشاروں کا پابند بنا کر مسحور کر رکھا ہے تم وہ ساحرہ ہو جس کے سحر کا میں دیوانہ ہوں !!!

زاویان اس کے معصوم چہرے پر نظر ٹکایے سحر زدہ آواز میں بولا ۔۔

اس نے شادی روکنے کے لئے دادا جان سے تو بول دیا تھا کہ وہ اپنی پسند سے دوسری شادی کرے گا لیکن کسی کو کیا پتہ زاویان رامش خان کی پہلی دوسری تیسری اور آخری ساری کی ساری محبت کی حقدار ہی دل آویز تھی 


Sneak Peek:2

کون ہے یہ یارم کاظمی ? وہ جلتے بھنتے بولا ؛؛

اس کے لہجے میں جلن محسوس کرکے رابی نے مسکراہٹ دبائی ؛؛

بیوی تم بتا رہی ہو یا ------

وہ غصے میں بولتا آگے بڑھا جب اس کی نظر سامنے کھلی بک پر پڑی جس پہ روحِ یارم لکھا تھا اور پیج پہ کوئی رومانٹک سین لکھا ہوا تھا ؛؛

جسے شاید رابی پڑھ رہی تھی اسے سمجھتے دیر نہیں لگی کہ یہ یارم کاظمی کون ہے ?

ہہم بیوی تو آپ کیا کہہ رہی تھیں کہ اگر ان میں سے کوئی بھی کوالٹی مجھ میں موجود ہوتی تو آپ مجھ پہ اپنا دل ہار دیتیں --

نیلی آنکھیں اور ڈمپل تو نہیـــــــں ہیں میرے پاس لیکن رومانس ----------

اس نے شرارت سے کہتے بات ادھوری چھوڑ دی ؛؛

مم -- میرا وہ مطلب نہیں تھا ؛؛ میں تو مزاق کر رہی تھی ؛؛

رابی اس کی گمبھیر آواز پر گھبراتی جلدی سے بول پڑی ؛ اسے اپنی ہی شرارت مہنگی پڑ گئی تھی وہ لاکھ کانفڈینٹ صحیح ؛؛لیکن زریان کی نزدیکی اور اس کی لو دیتی نگاہوں کا سامنا کرنا اس کے بس کے باہر تھا ؛؛

وہ اس کی آنچ دیتی نگاہوں سے بچنے کے لئے جلدی سے ڈریسنگ روم میں بند ہو گئی ؛؛

اسے بھاگتا دیکھ کر پورے روم میں زریان کا دلکش قہقہ گونجا تھا ؛؛

اسےخود پر حیرت ہو رہی تھی کہ کہاں وہ رابی کی اوٹ پٹانگ حرکتوں چڑنے والا اور کہاں اب اس کی انہیں اوٹ پٹانگ باتوں سے اس کے چہرے پہ مسکراہٹ چھا جاتی ہے ؛؛

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments