Latest

6/recent/ticker-posts

Aseer E Dilbaram By Fari Shah Complete PDF


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

تم واقعی یہ فیصلہ دل سے لے رہے ہو نا؟"وہ اب بھی شاید اسی ایک خوف کے زیر اثر تھی اسے کھونے کا ڈر محبت روٹھ جانے کا ڈر۔۔

"میں اتنا کم ظرف تو نہیں ہوں نا میں اتنا بزدل ہوں کہ جس سے محبت کروں اسے اپنا نام نا دے سکوں ۔۔ اگر میں کہتا ہوں مجھے تم سے محبت ہے اور میں تمہارے ساتھ اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں تو اس بات کا یقین کرو اگر مجھے کسی اور سے زرا سی بھی محبت ہوتی تو میں تمہیں ایک ادھوری زندگی میں شامل نا کرتا کیونکہ اس وقت شاید میں تمہارے ساتھ ہوتا مگر میرا دل و دماغ نہیں۔۔

اس کے سامنے بھی میرے دل و دماغ کے دھاگے تم میں الجھے تھے مجھے تمہاری فکر تھی اب بھی تمہیں صفائیاں دوں؟"زرا سا جھک اس نے پوچھا تو سر جھکاتے وہ نا میں سر ہلا گئی۔

"اب یقین کرنا میرا بس کچھ وق

Sneak Peek:2

لیکن آج کے بعد میں آپ کو یہ موقع ہی نہیں دوں گا آپ کو اپنی شہہ رگ سے زیادہ قریب رکھو گا اتنا کہ آپ کا دل میرے ساتھ دھڑکے گا"اسکی لو پر لب رکھتا وہ گردن تک آیا اور پھر اسکا رخ اپنی طرف کرتے وہ اسکے لبوں کو اپنی دسترس میں لے گیا۔

"میں لے چلوں گا آپ کو اپنی دنیا میں اس تکلیف بھرے ماحول سے دور چلیں گی میرے ساتھ؟"

اسکے لبوں کو آزادی بخشتے اس نے اپنا ماتھا اسکے ماتھے سے ٹکا کر سرگوشی کی تو بنفشے اسکے سینے سے لگی تھی۔

اسے بانہوں میں اٹھاتے وہ اندر کی جانب بڑھا لے جا کر بیڈ پر لیٹاتا اس پر جھکا تھا۔

"آنکھوں میں اپنے کئے اعتبار دیکھنا چاہتا ہوں تاکہ آج کے بعد کوئی بات آپ مجھ سے چھپائیں نہیں "اسکی آنکھوں پر لب رکھتے وہ آہستہ سے گویا ہوا۔

"ان لبوں کو چھو کر میں اپنی مسکراہٹ آپ کو دینا چاہتا ہوں۔"سرگوشی کرتا وہ اسے اپنے لمس سے مہکا گیا تھا۔

وہ اسکی محبت تھی جنون کی حد تک وہ اس سے محبت کرتا تھا اور آج وہ اسے شدت سے یہ احساس دلا رہا تھا کہ وہ اسکے لئے کیا ہے۔

گزرتی رات اور معنی خز خاموشی ۔

وہ اسے آج محبت کہ ایک اور بڑی سنگھاسن پر بیٹھا گیا تھا۔

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments