Latest

6/recent/ticker-posts

Mera Ishq (Nafrat-E-Ishq Season 2) By Mehra Shah Complete PDF


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

 کیا ہے ۔۔ آپ سچ میں ناراض ہیں بات نہیں کریں گے ۔۔!! عروبہ کو اس کی خاموشی سے گھبراہٹ ہونے لگی تھی ۔۔

" اب اگر  تمہاری آواز آئی تو ۔۔گیلری سے نیچے پھینک دوں گا ۔۔!! وہ مصروف سا بولا ۔۔

" آپ ایسا نہیں کریں گے نہ ہم آپ کی بیوی ہیں ۔۔ اور پلیز بات کریں ناراضگی ختم کر لیں۔۔!! معصومیت بھرا لہجہ تھا ۔۔

" روح تم چپ ہونے کا کیا لو گی ۔۔۔!! آریان ضبط سے آنکھیں بند کرتے ہوئے کہا ۔۔

" ہاہاہا ایک کس ۔۔۔ مم ۔۔مطلب ماتھے پر جیسے روز دیتے ہیں سونے سے پہلے پھر ہمیں نیند اچھی آتی ہے ۔۔۔!! اس کے جواب پر آریان جھٹ سے آنکھیں کھول دیں اور سخت گھوری سے دیکھا عروبہ نے جلدی سے جملہ درست کیا ۔۔

آریان بیڈ سے اٹھ کر اس کی سائیڈ آیا اور جھک کر اسے دیکھا جس نے تیزی سے دھڑکتے دل کے ساتھ آنکھیں میچ لی ۔۔

" یہ یہ کیا کر رہے ہین ۔۔کک ۔۔کہاں لے جا رہے ہیں پلیز نہیں اسے گود میں اٹھاتا سیدھا گیلری میں گیا عروبہ جو اس کے پیار  کے انتظار میں تھی اچانک اس طرح اٹھانے پر بوکھلا گئی ۔۔اس کے گلے میں اپنی گرفت مضبوط کرلی

" جب پتا ہے بندہ سیریس ہے تو اس کی وارننگ کو بھی سیریس لینا چاہیے ورنہ انجام کی ذمےداری پتہ ہونی چاہیے سمجھ آئی بات  میری بےچین روح کو ۔۔ !! آریان گھمبیر آواز میں بولتا اسے گھورا ۔۔عروبہ نم آنکھوں سے اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے جھٹ سے سر ہاں میں ہلایا ۔۔

" اا ۔۔اب ۔۔او ۔۔اتاریں ۔۔اااہہہ ۔۔۔!! عروبہ نے ڈرتے ہوئے تھوڑا نیچے دیکھتے ہوئے کہا جب کے نیچے گھپ اندھیرا پھیلا ہوا تھا کہ آریان نے اپنی گرفت ہلکی ڈھیلی کی تھی کہ عروبہ کی ایک زور دار چیخ نکلی اور تیزی سے اس کے  سینے میں منہ چھپا لیا روتے ہوئے۔آریان اسے روتا ہوا دیکھ کر ہلکا سا مسکراتے ہوئے سر نفی میں ہلاتے اسے یونہی اٹھا کر روم میں چلا گیا

" تم کبھی نہیں سدھرو گی روح ۔

Sneak peek:2

کک ۔۔کون ہے" ۔۔۔!! دھڑکتے دل کے ساتھ دھیرے سے پیچھے مڑنا چاہا تھا کے اس وجود نے پیچھے سے اسے اپنے مضبوط حصار میں قید کر لیا ۔۔وہ سانس روک گئی ۔۔جیسے ہر چیز ركتی ہوئی محسوس ہو ۔۔وہ احساس وہ خوشبو وہ شخص کیسے بھول سکتی تھی جس کے انتظار میں صبح وشام آنسو بہتے تھے جس کا پل پل انتظار کرنا مشکل تھا وہ آگیا تھا وہ اتنے انتظار کے بعد آیا تھا وہ تڑپانا بہت اچھے سے جانتا تھا ۔۔انعل کے آنکھیں موندتے ہی رکے ہوئے آنسو بہنے لگے تیزی سے وہ اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے اسکے بکھرے گھنے سلکی بالوں میں منہ دے گیا۔ 

" انتظار کیا نہ پوچھو کتنا یاد کیا 

 ہجرِ تنہائی کے آنسوبیان کرتے ہیں جدائی محبوب کی 

  کتنا تڑپا ہوں دیدارِ یار کو 

 کچھ پل دو پیار کرنے کو 

 میرا عشق ہو تم نہ کرو ستم تم 

 بکھیر دو میری سانسوں کو اپنی سانسوں میں 

 یہ لمحہ میرا ہی رہنے دو میرے وجود کو اس خوشبومیں "

" انعل حیات دے دو سکون کچھ پل کا داريان حیدر خان کو ۔"! داريان اپنی خوبصورت اننگز بھاری آواز میں اسکے لئے کچھ لائن بولتا اسے اپنے سحر میں جکڑ رہا تھا ۔۔وہ خاموش آنسو بہاتی اسکے بولے گۓ لفظوں کے سحر میں خود کو اسکے حوالے کئے ہوئے تھی ۔۔داريان اسے اپنی طرف کرتا اس پر جھکا تھا کے انعل خود پر ضبط کرتے ہوئے غصے میں اس سے دور ہوٸ ۔۔۔۔

 " ہم سے دور رہیں آپ ۔۔" آنسو پھر تیزی سے بہنے لگے دھڑکنیں شور کرنے لگی ۔۔

" میری روح کو جدا کرنا چاہتی ہو ۔۔" وہ اسکی بھیگی آنکھوں میں دیکھتا ہوا بولا 

 " ہاں یہی چاہتے ہیں ۔۔" ناراضگی شکوے ہوئے ۔۔

 " مرنا چاہتی ہو میرے ہاتھوں ۔۔" داريان نےگھورتے غصے میں دیکھا ۔۔

" مار سکتے ہیں تو مار دے  ۔۔" اتنے مہینوں کا دل بھرا پڑھا تھا آج سب بہنے لگا اسے دیکھ کر ۔۔

 " اگر دور جانے کی بات کی تو ایک سیکنڈ نہیں لگاؤں گا تمہیں اور خود کو مارنے میں ۔۔" داريان غصے میں کہتا اسکو اپنی طرف کھینچا ۔۔وہ سیدھا اسکے سینے سے لگی دونوں کی گرم سانسیں ایک دوسرے میں الجھنے لگی ۔۔

 " پلیز داريان مت لے آزمائش ہماری ۔۔" انعل اسکے سینے پر ہاتھ رکھتے ہوئے فاصلہ بنایا تھا ۔۔

" انعل حیات تم داريان حیدر خان کی نفرت سے عشق تک کا سفر ہو۔۔" وہ اسکی بھیگی آنکھوں میں دیکھتا جھک کر ان پر اپنے ہونٹ رکھ گیا انعل اسکے نرم لمس پر شدت سے رونا شروع ہوگٸ ۔۔

" شش خاموش اب ان آنکھوں میں ایک بھی آنسو نہ دیکھوں ورنہ جانتی ہو نہ اپنے داريان کو"۔۔!! داريان اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں میں لیتا پیار محبت سے کہتا اسے اپنے گلے لگاگیا ۔۔شدت سے اسے خود میں سمایا ۔۔یہ تڑپ تھی یہ محبت تھی یہ عشق تھا یہ ان دونوں کا سکون تھا ایک دوسرے کے لئے وہ کیا تھے وہ جانتے تھے ۔۔۔ داريان کچھ دشمنوں کی نظروں سے دور رہ کر اپنے کام کو انجام دینے میں وقت لگا گیا تھا اور وہ اب پاک فوج آئ ایس آٸ کے لئے کام کرتا تھا اب انکے ساتھ ہاتھ ملالیا تھا۔ وہ ہمیشہ سے ایک مافیا مین رہے گا لیکن اب کوئی کام غلط نہیں ہونے دیگا بلکہ اسے خود سہی کریگا اور اسے اچھے سے اپنے بزنس  کو استعمال کریگا اب ۔۔۔ 


 Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments