Latest

6/recent/ticker-posts

Rul Giyan Mari Mari By Sehar Momina Complete Novel


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

تم رکھیل ہو سلطانہ  تمہاری کوئی حیثیت نہیں ہے نہ مرد کی نظر میں نہ زمانے کی نظر میں تم ایک گالی ہو سلطانہ عورت کے نام پر دھبہ ہو بس رئیس ذادی اس بات نے سلطانہ کے تن بدن میں آگ لگا دی تھی۔۔  

حاکم خان چھپ کر دیوار کے پیچھے بیٹھا تھا سامنے پولیس تھی اگر وہ اٹھاتا تو گولیاں چلتی وہ اب اپنے شیطانی دماغ سے کچھ سوچ رہا تھا اس نے اپنے ساتھ ملوث تمام لوگوں کو کال کی پر کسی نے نہیں اٹھائی اب اس نے شکیل کو کال ملائی اس کے کال اٹھاتے ہی حاکم خان نے کہا۔۔
اپنے بندے بھیج کر مجھے بچاؤ شکیل اگر میں پکڑا گیا تم سب بھی میرے ساتھ ہی پھنسانا ہے اور یاد رکھو الیکشن آنے والے ہیں یہ جو تم منسٹر بنے کے خواب دیکھ رہے ہو نہ ایسا کچھ نہیں ہوگا پھر میں پکڑتے ہی سب پہلے تمہارا نام لوں شکیل !!!!
شکیل کا چہرہ غصے سے لال ھوگیا تھا وہ شیطانی مسکراہٹ کے ساتھ کہا۔۔
تم جذباتی مت ہو حاکم خان میں بھیجتا ہوں بندے تمہارے پاس  وکی کو بھیج رہا ہوں وہ تمہیں وہاں سے نکل کر آئے گا پھر تم روپوش ہو جانا!!!
ہاں یہ ٹھیک ہے تم وکی بھیجو میری پاس حاکم خان نے کہا ساتھ ہی فون بند کردیا۔۔۔
وکی پولیس سے نظر بچا کر وہاں جاؤ اور حاکم خان کو ختم کر دینا نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری!!! شکیل نے کہا۔۔
جو حکم سرکار !!وکی سر ہلا کر وہاں سے نکل گیا۔۔
حاکم خان پاؤں کے بل چلتا ہوا اندر آیا اور سیدھا اپنے کمرے میں گیا وہاں الماری سے تین گنا نکلی دو پینٹ کے جیب میں رکھی اور ایک ھاتھ میں لے کر باہر نکلا اور تین چار فائر کر دیے سارے نوکر چیخنے لگے یہاں وہاں بھاگنے لگے حاکم خان ایک نوکر کی ٹانگ پر گولی ماری۔۔
گولیوں اور چیخوں کی آواز باہر تک آرہی تھی پولیس آفیسر نے رضوان کو کال کی سر اندر سے گولیاں چلنے کی آواز آرہی ہے اور چیخنے چلانے کی بھی۔۔
رضوان جو ابھی فورس کے کر نکلا تھا گاؤن کے لیے اس کی جان ہی نکل گئی تھی یہ سن کر۔۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments