I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.
Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
آپ رہنے کا مت سوچا کریں کئونکہ میں آپ کو رہنے نہیں دوں گا۔۔۔۔!" زارون سادہ لہجے میں بولا۔
"اچھا آج ویسے بھی آپ نے پریشے کے پاس رہنا ہے وجہ سے پھر میں بابا کے پاس رہ لوں گی۔۔۔!" جنت مسکراتی ہوئی بولی
"آپ کے ہونٹ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔!" زارون نے اچانک بات بدل دی جنت کے چہرے کے رنگ بدلنے لگے۔
"اففف خدایا میری جان کتنا شرماتی ہیں اہسے تو شوہر ٹھرکی ہو جاتے ہیں۔۔۔۔!" زارون اس سے پورے موڈ میں تھا کرنے کرنے کے۔
"زارون پلیز ایسا مت کہا کریں مجھے شرم آتی ہے۔۔۔!"جنت میرب کو بےبی کاٹ میں لٹاتی ہوئی بولی۔
"آپ کو پتہ ہے آپ بہت سویٹ ہیں اور بہت کیوٹ ہیں دل کرتا ہے آپ کو کھا جاؤں پھر میں سوچتا ہوں جیسی دوسری جنت کدھر سے لاؤں گا۔۔۔۔!" زارون بیڈ سے اٹھ کر اس کے پاس آیا۔
"جنت آپ کیا چیز ہیں میرا دل کرتا ہے بس آپ میری بانہوں میں رہیں میں آپ کو ایک پل کےلیے خود سے جدا مت کروں۔۔۔۔۔۔!"زارون نے اس کی پیشانی سے پیشانی ٹکا دی۔
جنت نے اس کے کندھے پر سر رکھ کر آنکھیں بند کر لیں۔
"زارون مجھے کبھی خود جدا مت کرنا۔۔۔۔!" جنت نے آنکھیں بند کر لیں جنت کے گیلے بال زارون کی شرٹ بھگونے لگے۔
زارون نے مسکراتے ہوئے اس کے سر پر بوسہ دیا۔
0 Comments