Sneak Peek: 1
یقیناً جانتی تو ہو گی اس حویلی میں تمہاری حیثیت کیا ہے"؟
"کل ،"رات کے بعد تم پر مزید واضح ہو گیا ہو گا"؟؟؟
"کہ بیوی کے طور تم بالکل قبول نہیں مجھے۔"بے ترتیب سے کھلے اسکے بالوں کو اس شخص نے اپنی آہنی گرفت میں لیا تھا کہ درد کی ایک ٹیس اسکو اپنے رگ و پے میں سرایت کرتی محسوس ہوئی آنکھیں پوری رات رونے کی گواہ تھیں۔۔لیکن
پھر بھی وہ ظالم بنا ترس کھائے اسکو تکلیف پہنچانے میں مصروف تھا"۔۔۔
Sneak Peek:2
"تم نے اپنا آپ دیکھا ہے ، شیشے میں؟؟
مطلب "ونی " آئی لڑکی میری بیوی کی حیثیت سے یہاں رہے گی"؟؟
"جوک اوف دا ڈے"
"کیا نہ تھا اس کے لہجے میں"...
"حقارت , توہین ، بے عزتی"۔۔۔۔
"تمہاری اوقات نہیں ، میری بیوی کہلانے کی"....
جانتی ہو , اپنی حیثیت؟؟؟
کہنے کے ساتھ " اسکے جلے ہوئے ہاتھ کو ہاتھ سے کھینچے زور دیا تھا"...
کہ " بے ساختہ اس کے لبوں سے سسکی برآمد ہوئی تھی"...
بنا اسکے درد ، آہوں کی پرواہ کیے کھینچتے ہوئے ، " تہہ خانے میں لایا تھا"...
"جہاں کافی عرصے سے کوئی نہ گیا تھا"
"اس چیز کا پتہ وہاں لگے جالے دے رہے تھے۔۔"
"جہاں مکڑیوں نے وہاں اپنے جالے بنائے ہوئے تھے"۔۔۔۔
"تمہاری اوقات یہاں رہنے کی ہے۔۔۔
"لا کر پٹخا تھا اسے اس سخت زمین پر کہ وہ اوندھے منہ زمین پر گری تھی"....
م۔۔میری غلطی کیا؟؟؟
"میں نے تو نہیں کیا قتل".....
کیوں میری زندگی کے پیچھے پڑ گئے ہیں"....؟؟
درد کی انتہاہ کو پہنچتی وہ اذیت سے چور روتے ہوئے بولی"...
"اسکی بات سن ' احمر کی آنکھوں میں غصہ جھلکا تھا"...
"کہ وہ لڑکی کس طرح "' اس سے زبان درازی کر رہی ہے"...
لیکن وہ تو ٹھیک تھی'' اپنی جگہ۔۔۔
اپنے ساتھ ہونے والی نا انصافی کی وجہ معلوم کر رہی تھی"...
" اسکے بکھرے بالوں کو کھینچے ، بنا سوچے سمجھے غصے سے دیوار سے لگایا تھا"...
"سر میں ایک ٹیس کی لہر دوڑی تھی"...
اسکا سر چکرا سا گیا تھا".....
0 Comments