Latest

6/recent/ticker-posts

Mohabbat Lazim Hai Jana By Aiman Raza Complete PDF Novel

 Only Novels Lover PDF


 جیسے ہی مہر کمرے میں آئی داؤد نے دروازہ بند کر اسے دروازے کے ساتھ پن کیا اور اس پر جھکا ۔۔۔

یہاں تک کے مہر وش کا اسکی شدت پر سانس لینا مشکل ہو گیا۔ اسنے زور ست داؤد کے ننگے پاؤں پر اپنا ہیل والا پاؤں رکھا تو وہ اچھل کر رہ گیا۔ 

"یہ کیا کیا جنگلی بلی اسنے ایک ٹانگ پر لنگڑاتے کہا اور اپنا پاؤں دیکھا جو سرخ پڑ چکا تھا۔۔۔

"وہی جو آپ ڈیزرو کرتے ہیں"

اسنے الٹے ہاتھ ست اپنا منہ صاف کرتے اپنی بکھری سانسوں کو اعتدال پر لاتے کہا۔۔۔

اور آگے بڑھی۔۔۔

"تم ایسا کیوں بیہیو کر رہی ہو کہیں تمہیں مجھ پر شک تو نہیں"

داؤد نے سنجیدہ لیجے میں پوچھا تو مہر نے نظریں ترچھی کر اسے گھورا۔۔۔

"اگر شک ہی کرنا ہوتا تو اس دن کرتی جس دن رسٹارنٹ میں اس جگلی جیلی کے ساتھ دیکھا تھا"

مہر وش کلس کر بولی تو داؤد اسکے حسینہ کو جگلی جیلی کا لقب دینا پر قہقہ لگا کر رہ گیا۔۔۔۔

"جیگلی جیلی سیریسلی مہر یار یو آر ٹو مچ"

اسنے اپنے آنسو صاف کرتے کہا جو ہنسی کے مارے بہ نکلے تھے۔۔۔

"تو مطلب میری بیوی جیلس ہو رہی ہے وہ بھی ایک باہر کی لڑکی سے انٹرسٹننگ"

"جلتی ہے میری جوتی۔ میری جوتی کو بھی پروا نہیں"

اسنے جلتے کباب ہوتے دل کے ساتھ کہا۔۔

داؤد کو خوشی ہوئی تھی کہ اسکی بیوی کو اس پر اعتبار تھا یہاں تک کہ اسنے ایک دفعہ بھی داؤد سے اسکے بارے میں پوچھا بھی نہیں تھا۔۔۔

"ہمم تو پھر مجھے اگنور کیوں کر رہی ہو"

اسنے مہر کو پیچھے سے باہوں میں بھرتے کہا اور چھوڑ بھی فوراً دیا تھا کیونکہ مہر کی کوہنی اسکی کمر کو اچھے سے سیک لگوا چکی تھی۔۔۔

"Don't you dare Mr Dawood"

اگنور آپ نہیں ہوئے بلکہ آپ نے ہمیں کیا ہے میں اور ریان تب سے آپ کا کھانے پر ویٹ کر رہے تھے اور آپ نے تو ہمارے بغیر ہی کھانا کھا لیا۔ کم از ایک کال کر کے بتا تو دیتے تا کہ ہم بھوکے تو نہ رہتے"

مہر نے افسرگی سے کہا۔۔۔

"کیا تم دونوں نے اب تک کھانا نہیں کھایا چلو نیچے ہم دوبارہ کھا لیتے ہیں"

داؤد فوراً اسکی بھوک کا احساس کرتے اٹھا۔۔۔

"کوئی ضرورت نہیں اب اگر آپ ملاحظہ کرتے تو دیکھ لیتے کہ جب آپ اس جگلی جیلی کے ساتھ کافی تناول فرما رہے۔ میں نے ایان کو تب ہی کھانا کھلا دیا تھا اور خود بھی کھا لیا۔ اب کیا میں آپکے لیے اپنے بچے کو بھوکا رکھیتی"

اسنے لڑاکا عورتوں کی طرح کمر پر ہاتھ ٹکاتے پوچھا تو وہ کھسیا کر رہ گیا۔۔۔

"میں نے ایسا کب کہا"

داؤد منمنایا۔۔۔

"میری ایک بات یاد رکھیے گا داؤد صاحب میں رشتے میں Equal standard کی قائل ہوں اگر عزت ملے گی تو دوں گی محبت ملے گی تو دوں گی مگر جہاں آپ ہم سے لاپرواہ ہوئے تو پرواہ میری جوتی کو بھی نہیں ہو گی Mind it" 

اسنے برفیلے سرد لہجے میں سنجیدگی سے اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کہا ۔۔۔"


Novel Name : Mohabbat Lazim Hai Jana 

Writer Name :  Aiman Raza 

Category :Complete Novel,  Romentic Novel,Second Marrige based novel,rude hero innocent girl based novel

must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link;

Complete Download Link

 

Post a Comment

0 Comments