Latest

6/recent/ticker-posts

Za Ta Na nafrat kom By Soha Khan

 Only Novels Lover PDF


 


زمان رات کے ایک بجے حویلی واپس لوٹا اپنے کمرے میں آیا تو زرغونہ کو بیڈ پر بیٹھنے کے انداز سے سوئے 
 دیکھ کر اُس کا غصہ ایک دم زیادہ ہوا ۔۔۔۔۔

زرغونہ اُس کا انتظار کرتے ہی سو گئی تھی اس لیے اُس نے کپڑے بھی چینج نہیں کیے تھے، وہ اُنھیں کپڑوں میں ملبوس تھی جو اُس نے نکاح کے وقت پہن رکھے تھے ۔۔۔۔۔

زمان غصے سے بیڈ کے قریب جاتے زرغونہ کی بازوں اپنی سخت گرفت میں لے چکا تھا ۔۔۔۔۔ اپنی بازوں پر اتنی سخت گرفت سے زرغونہ کی آنکھ ایک دم کھولی ۔۔۔۔۔

یہاں سے اُٹھو اور صوفہ پر جا کر سو ۔۔۔۔۔ زمان اُسے اُٹھتا دیکھ کر غصے سے بولا ۔۔۔۔۔

زرغونہ نے حیرت سے اُسے دیکھ اتنا سخت لہجہ اوپر سے بازوں میں پست ہوتی اُس کی انگلیاں زرغونہ کی آنکھوں میں آنسوں لے آئی تھی ۔۔۔۔۔

ام۔۔ارا با۔۔زوں چھو۔۔ڑو ۔۔۔۔۔ زرغونہ نے ایک ہاتھ سے اپنے آنسو صاف کرتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔

جاؤ وہاں صوفہ پر جا کر لیٹو اور واپس بیڈ کے قریب بھی مت آنا اس شادی میں میری مرضی بلکل شامل نہیں ہے اس لیے مجھے سے جتنا ہو سکے دور رہو "زہ له تا کرکه لرم" مجھے اب ببی تم سے اُتنی ہی نفرت ہے اور یہ نفرت ہمیشہ رہے گی ۔۔۔۔۔ زمان جھٹکے سے اُس کی بازوں چھوڑتا ڈرسنگ روم میں چلا گیا ۔۔۔۔۔

زرغونہ نم آنکھیں لیے اپنی بازوں دوسرے ہاتھ سے دباتے ہوئے صوفہ پر جا کر لیٹی ۔۔۔۔۔

اگر شادی میں مرضی شامل نہیں تھا تو کیا ہی کیوں ۔۔۔۔۔ زرغونہ زمان کی بات یاد کرتے دل میں اُس سے مخاطب ہوئی ۔۔۔۔۔


Novel: Za Ta Nafrat Kom
Writer ; Soha Khan  

Category Novel;  

Love Story Based  , Arrange Marriage Based,Rude Hero And Innocent Gir

Force Marriage Based Novel.


Must Read And Click Here To Download ;


Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments