I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak peek:1
" لیکن میں نے تو کبھی بھی ایسا نہیں کیا.. میں تو یہ کہہ رہی ہوں کہ مجھے آپ سے شادی....."
خبردار آئندہ ایسی بات کی تو۔۔۔ جانتی ہی کیا ہیں آپ میرے بارے میں۔۔۔ ابھی آپ جذبات میں آ کر کہہ رہی ہیں ۔۔
جانتی ہیں کسی کی غلطی ہوں میں۔۔ جسے پھینک دیا گیا تھا۔۔ ناجائز اولاد ہوں میں کسی کی۔۔
نہ تو میرے باپ کو میری ضرورت تھی۔۔ نہ میری ماں کو ۔۔تو تم کون ہوتی ہو مجھے پسند کرنے والی۔۔۔
یہ جو جذبات میں آ کر تم کہہ رہی ہو۔۔ کل کو تم بھی اکتا جاؤ گی ۔
ہم لوگوں کا کوئی جوڑ نہیں ہے کوشش کرنا کہ آئندہ ادھر آنے کی غلطی مت کرنا
Sneak Peek:2
ارے زمانہ تھو تھو کرے گا۔۔۔ تجھے ہم نے پڑھانے کے لیے بھیجا تھا اور تو نے ہماری ہی عزت رول دی۔۔۔
" امی مجھے جتنا مارنا ہے مار لیں .لیکن اسے اٹھا لیں وہ رو رہا ہے .. "
اس نے بچے کی طرف بڑھنا چاہ اس کی ماں نے اس کا بازو دبوچا۔"
"خبردار____ اس گناہ کی پوٹلی کو یہیں پر پڑا رہنے دو ..اس کی یہی پر جگہ ہے۔"
"تجھے اسے اپنی کوکھ میں اٹھاتے ہوئے حقارت محسوس نہیں ہوئی... تجھے یہ احساس نہیں ہوا یہ کسی کا گناہ ہے
Must read and give feedback
0 Comments