I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:
قدر دور سنسان سڑک پر اُس نے اپنی گاڑی روکی ۔۔گہرے سانس بھرتے اپنے غصے پر قابو کرنا چاہا ۔۔گاڑی کا دروازہ کھولتے وہ پچھلی سیٹ پر انابیہ کے پاس ایا اُسے ایک جھٹکے میں اپنے سینے کا حصہ بنایا۔۔۔۔
انابیہ کے لمس کو محسوس کرتے اُسکے پورے وجود میں سرور سا دور گیا جتنی تڑپ جتنی اذیت اُسکے وجود میں بھری ہوئی تھی وہ سب اُسے ختم ہوتی محسوس ہوئی ۔۔۔۔
انابیہ کی گردن میں منہ چھپائے اُس نے گہرا سانس بھرتے اُسکی خوشبو اپنی نس نس میں بسائی۔۔۔
سیاہ آنکھیں وارفتگی سے بیہ کے چہرے کو دیکھ رہی تھی۔۔۔وہ اپنی پلکیں تک نہ جھپک رہا تھا۔۔۔
کانپتے ہاتھوں کی انگلیوں سے بیہ کی بند پلکوں کو چھوا تو جیسے اُسکے مردہ جسم میں زندگی پھونک دی ہو ۔۔۔
اس نے اُسکے گالوں پر نرمی سے اپنی اُنگلیاں پھیری۔۔۔
تم تو جانتی بھی نہیں ہوگی جانم تمہارے اُس حسین چہرے کو اپنے نزدیک دیکھنے اسے چھونے کے لئے میں کتنا تڑپا ہو۔۔۔۔ہر پل صرف تمہیں سوچا ہے ۔۔۔انابیہ کے لبوں پر اپنی انگلی نرمی سے پھیرتے حسام نے گھمبیر آواز میں یہ لفظ ادا کیے۔۔۔۔
جانتی ہو ان کالی آنکھوں میں اپنے لیے انجان پن دیکھتے کتنی تکلیف ہوئی تھی مجھے ایسا لگا تھا جیسے کسی نے جان لے لی ہو میری۔۔۔تین سال تمہارے بنا رہا تم سے الگ ہر ایک دن مجھے بوجھ لگا ہر ایک دن ۔۔۔ایسی تکلیف اپنے وجود میں اُترتی محسوس کرتا تھا جس کو لفظوں میں ادا نہیں کرسکتا میں۔۔۔۔۔حسام کی سیاہ آنکھیں نم تھی۔۔۔
لیکن پھر مجھے تمھاری تکلیف یاد ائی ۔۔۔کس طرح ۔۔۔کس طرح تمہارے سامنے میں نے کسی دوسری عورت کو اپنی محبت کہا۔۔۔کس طرح تمہارے سامنے میں دوسری عورت کو لے ایا۔۔۔اور پھر۔۔۔حسام نے بھرائی آواز میں کہا۔۔۔اُسے لگ رہا تھا جیسے یہ لفظ ادا کرتے اُسکے گلے شدید درد اٹھ رہا ہو۔۔۔۔
پھر انہی ہاتھوں سے تمھاری۔۔۔تم۔۔ہاری جان لے لی میں نے ہمارے بچے کا قاتل بن گیا میں بیہ۔۔۔بیہ کے ماتھے سے ماتھا ٹکائے وہ رو گیا اُسکے آنسو بیہ کے شفاف چہرے پر گرے ۔۔۔
❤️❤️❤️❤️
0 Comments