I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:
"جس کے لیئے تو نے یہ راستہ چنا۔۔۔"ایک آدمی اس کے گرد گول گھوم کر کہہ رہا تھا وہ بیچ میں ایک کرسی پر بندھا ہوا تھا
"۔۔جسے بچانے کے لیئے تو نے ہم سے دشمنی کی۔۔" وہ سر نہیں اٹھارہا تھا اس کے گال پر ایک کٹ کا نشان تھا جیسے کسی تیز دھار چیز سے کٹی ہو اس کے ماتے پر ایک زخم تھا جیسے کوئی جلا ہوا کالا نشان پر اس سے خون رس رہاتھا
"۔۔۔جس کے لیئے تو نے میرے بھائی کو مارا۔۔۔۔"وہ آدمی رکا اس کے سامنے جھکا "۔۔۔اور جس کے لیئے تو آج یہاں آیا۔۔"وہ مسکرایا اس آدمی کی عمر تیس سے اوپر ہوگی وہ مہنگے سوٹ میں تھا اور ایک آنکھ کے قریب بڑا سا نشان تھا جیسے سالوں پہلے کسی نے اس کے چہرے پر وار کیا ہو
"میں نے اسے ان کے حوالے کر دیا ہے جو اس کے ساتھ کچھ بھی کرسکتے ہیں"وہ کہہ رہا تھا اسے ڈرانے کے لیئے کرسی پر بندھے شخص نے اپنا سر اٹھایا ایک سائیڈ مسکراہٹ اس کی طرف اچھالی (گالوں پر گڑھے پڑے) جیسے اس کا مزاق اڑا رہا تھا کالی گہری آنکھیں دکھنے میں ہینڈسم تھا اور شاید اپنے آپ پر دھیان بھی دیتا تھا
"You think i am here cause you wanted me here?"
وہ آدمی اسے الجھ کر دیکھنے لگا
تو وہ ہنسا پر پھر کانسنے لگا خون اس کے منہ سے نکلا
"تم اسے ہاتھ بھی نہیں لگا سکتے ۔۔۔۔ جاؤ... جو کرنا ہے کرلو"اس نے بے پروائی سے کہا
"اتنا بھروسہ؟ تمہیں نہیں لگتا پیسوں سے کچھ بھی ہوسکتا ہے.."ایک سیکنڈ کو اس کا یقین ڈھگمگایا پر یہ اس نے اپنے اغوا کرنے والے کو نہیں دکھایا
"میں ہر کسی پر بھروسہ نہیں کرتا کامن"وہ کہتا اپنی جگہ سے اٹھا
اس آدمی کا چہرہ سفید پڑگیا کامن ایک تھائی آدمی تھی جس سے کچھ سال پہلے اسکا ٹکراؤ ہوا تھا
"۔۔تم۔۔تمہارے ہاتھ" وہ گھبرایا
"وہ تو کب سے کھلے ہوئے تھے۔۔۔پر اب تم مجھے بور کررہے ہو"کہتے ہی اس نے تیزی سے اس آدمی کے ہاتھ سے اس کی ہینڈ گن چھینی اور اس کے ہاتھ کو مڑوڑ کر اسے دیوار کی طرف کیا اور وہی ہینڈ گن اس آدمی کے سر پر رکھا "بتاؤ۔۔۔کون ہے وہ غدار۔۔۔"اس کے لہجہ سرد سا تھا جیسے اگر جواب نہ دو تو مر جاؤگے کامن نام کے شخص نے اپنی آنکھیں بند کرلی وہ جانتا تھا بتائے تب بھی مرے گا نہیں بتائے گا تب بھی مریگا
"اگر بتادو تو شاید تمہاری جان بخش دوں۔۔۔"وہ اس کے قریب ہوکر آہستہ سے بولا تھا
اور یہ بات کامن بھی جانتا تھا کہ وہ اپنی زبان سے نہیں مکرتا
اور وہ۔۔۔وہ نہیں جانتا تھا کامن کو زندہ چھوڑ کر وہ بہت بڑی غلطی کر رہا تھا
0 Comments