Latest

6/recent/ticker-posts

Rangish By Bint E Islam

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

وہ تیار ہوکر کچن میں ائی تو آملیٹ کے لیے پیاز کاٹ رہا تھا اسنے سارا کچن دیکھا اور پھر سینک کے جانب آگئی اور برتن دھونے لگی " رکو تم برتن مت دھو ہاتھ خراب ہوجائیں گے تم یہ آملیٹ بناؤ !"حمنا نے حیرت سے اسے دیکھا یہ کہتا تھا مجھ سے برتن منجوائے گا احد نے ایپرن نکال کر اس پکڑایا چھری پکڑے وہ کنٹنگ بورڈ پر جھک گئی  اور وہ برتنوں پر " ویسے کوئی اچھی بات نہیں شوہر برتن دھو رہا ہے ! حمنا نے حیرت سے اسے دیکھا " میں دھونے لگی تھی تم نے خودی کہا تھا !"

“ ہاں تو میں نے ایک دفعہ کہا اور تم مان گئی اچھی بیویاں ایسی ہوتی ہیں ! حمنا نے غصے سے بھری پھینکی " یہی مسئلہ ہے تم روائتی شوہروں کی پہلے فکر کا دکھاوا کرتے ہو اور ہھر طعنے مار مار کر زندگی حرام کردیتے ہو! احد کے ہونٹوں پر مسکراہٹ آگئی تھی ہے ہے زبان ابھی چلتی ہے اسکی جانب پلٹا " کیا ہے اب ہنس کیوں رہے ہو ؟"

“ تم نے شوہر کہا نہ مجھے کبھی کسی لڑکی نے دوست بھی نہیں کہا !"

“ مونچھیں تھوڑی چھوٹی کرلو تو شاید کہہ دیں ! احد کا حیرت سے منہ کھل گیا تھا " میری پوری بات سنی مین نے کہا کبھی دوست نہیں کہا جب کہا بوئی فرینڈ ہی کہا اور مونچھیں پاگل خانے میں لڑکیاں مرتی تھی اس پر ! حمنا نے مصنوعی مسکراہٹ سے اسے دیکھا " ظاہر ہے تم جیسے پر پاگل خانے کی لڑکیاں ہی مر سکتی ہیں کوئی نارمل لڑکی نہین ! دوبارہ پیاز کاٹنے لگی پیچھے احد اسے دیکھتا رہ گیا سہی کہتی تھیں آنٹی بہت تیز زبان ہے اسکی غصے سے ایپرن پھینکا " اب کرو سارا کام تم پراٹھا بنا کر لاؤ میرے لیے آٹا گوندھ کر ! حمنا نے حیرت سے اسے دیکھا " ہم نے مل کر کام کرنا تھا !"

“ بے عزتی بہت ہوگئی آفر ختم اب اکیلی کرو اور تم نے وعدہ کیا تھا جو میں کہوں گا وہی کرو گی آٹا گوندھو اور بناؤ پراٹھے !"

“ مجھے بنانے نہیں آتے !" احد نے پلٹ کر اسے دیکھا " وعدہ یاد کرو اور کرو میں ڈرائنگ روم کی صفائی کرکے آیا !" حمنا نے ایک نظر سارے سامان کو دیکھا اور آٹا ڈھونڈنے لگی " خود تو جیسے سارے وعدہ نبھائے نہ پہلے تو چلا گیا تھا !" 

Sneak Peek:2

اسنے حیرت سے سکرین کی جانب دیکھا جہاں ہالی ووڈ کے مشہور اینیمیٹڈ فلم زٹوپیا لگی تھی جوڈی ہوپس جو ایک خرگوش تھی اسی کے یہ ڈائیلاگ تھے ۔سکرین پر ہاول کرتے بھیڑیے نظر آرہے تھے " نائٹ ہاولرز! احد نے بے ساختہ کہا ." بھیڑیوں کو انکے رات میں غرانے کی وجہ سے نائٹ ہاولرز بھی کہتے ہیں ! پیروں میں جیسے جان سے آگئ تھی اسنے  ایکدم دم اس  بچی کے ماتھے پر بوسہ دیا " تھینک یو مائی اینجل ! اس بچی نے بھی اسکی گال کو چھوا " یور آر مائی اینجل ! خدا کا شکر کرتا وہ واپس ریسٹورنٹ کی جانب بھاگا اور کارڈ جبار کے سامنے پھینکا " نائٹ ہاولرز بھیڑیے کو وُلف کے ساتھ نائٹ ہاولرز بھی کہتے ہیں یہ انکا ایڈجیکوٹیو یعنی صفاتی نام ہے ! جبار نے حیرت سے اسے دیکھا وہاں موجود شیفس میں سے ایک نے چور نظروں سے احد کو دیکھا " آدھا دن نکال دیا ایک نام پتہ کرنے میں ! احد نے خفت سے اسے دیکھا " آپ کھانا پکائیں شیف صاحب ہم اپنی کھچڑی خود پکا لیں گے !"جبار کی آنکھیں مزید پھیل گئی تھیں " وہ شیف نہیں ہے !" احد نے حیرت سے اس آدمی کو دیکھا جو سینے پر ہاتھ باندھے اسے گھور رہا تھا جسے دیکھ کر احد کی آنکھیں پھیل گئی تھیں اسنے دیکھا تو اسے نیوز میں جو مر گیا تھا ۔اسنے جبار کو دیکھا ۔

“ مائی سیلف جبار آفندی سب پیار سے مجھے جوجو کہتے ہیں ۔

مائی سیلف نعمان  شیرازی سب پیار سے مجھے مرحوم ایم این اے نعمان شیرازی کہتے ہیں !"

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments