I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
صبح سویرے ہم ڈاکٹر کے پاس پہنچ گئے اور عاصم سے گلے ملنے کے بعد مجھے آپریشن تھیٹر لے گئے ۔ کچھ دیر بعد مجھے ہوش نہیں رہا ۔
اور جب ہوش سنبھالا تو میرے آنکھوں پر پٹی بندھی تھی ۔ میں نے نرس کو آواز دی تو وہ کہنے لگی مس آپ آرام کرے کل آپ اپنی آنکھوں سے دیکھ سکوں گی ۔ میں دل ہی دل میں بہت خوش تھی ۔
اچانک مجھے ایک شرارت سوجھی جو بعد میں میرے لیے عذاب بن گیا ۔
کل جب ڈاکٹر آیا تو اس نے میری پٹی کھول دی اور میں حقیقت میں دنیا کے رنگ دیکھ رہی تھی مگر میں نے اندے ہونے کی ایکٹنگ کی ۔میں عاصم کو سرپرائز دینا چاہتی تھی ۔
ڈاکٹر نے کہا میں آپ کو نظر آرہا ہوں تو میں نے کہا نہیں تو ڈاکٹر کا رنگ زرد ہوگیا
اور وہ جلدی سے باہر گیا تو عاصم چیخنے لگا تم تو کہتے تھے یہ ٹھیک ہوسکتی تھی ۔
تو میں تھوڑے اور غور سے سننے لگی ۔تو میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے عاصم ڈاکٹر سے کہ رہا تھا ۔ تم نے اسے اندھا کیا تھا کہ شادی کے بعد تم اسے ٹھیک کروگے
0 Comments