I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
یہ سب کیسے ہوا اور کس نے کیا تو ماریا نے اسے تھوڑا سا سائیڈ پہ کیا اور اس کے کان میں سب کچھ بتا دیا ۔ تو ایڈورڈ جو ابھی تک رو رہا تھا ایک دم وہ چھپ ہوگیا ۔
اخر تم کیسے میرے بھائیو جیسے دوستوں کو مار سکتی ہو کیا تمہیں ایک پل کے لیے بھی میرا خیال نہیں ایا تو ماریہ کہنے لگی ہے سب کچھ میں نے صرف تمہارے لیے کیا ہے صرف تمہاری خاطر میں تمہیں کھونا نہیں چاہتی تھی۔
میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں بس تمہارے پیار میں میں نے یہ سب کچھ تمہارے لیے کر دیا۔ ابھی ایڈورڈ اور ماریر کے درمیان یہ گفتگو ہو رہی تھی کہ ایک پولیس افیسر نے بھی ان کی یہ باتیں ہلکی پھلکی سن لی۔
تو وہ ماریہ سے کہنے لگا کہ پلیز میڈم اپ کو بھی ہمارے ساتھ پولیس سٹیشن چلنا ہوگا اپ سے بھی ہم تفتیش کریں گے۔
تو ایڈورڈ کو بھی تھوڑا سا شک ہوا کہ پولیس والوں کو ماریہ پر شک ا گیا ہے۔ اور میں تو ویسے بھی پولیس کے نشانے پر ہوں مجھے تو جیسے ہی جو بھی پولیس والے پہچانیں گے او مجھے گولی مار دیں گے۔
اچانک ایڈورڈ نے اپنی ریوالور نکالی اور موقع پر موجود تین پولیس والوں کو اس نے شوٹ کر دیا اور پھر اخر میں ماریہ سے کہنے لگا تم نے بہت بڑی غلطی کر لی تمہیں پتہ ہونا چاہیے تھا کہ میں اپنے دوستوں کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا ہماری یہ ساتھ رہنے کی جو کوشش تم نے کی ہے سب رایگاں بیکار چلی گئی ۔
بس ماریہ میں تم سے اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ پہلے ایڈم گیا پھر کرس اور اب ایڈورڈ جا رہا ہے ہماری کہانی تو بس یہی تک تھی جو ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی تم اب ایسے سمجھنا کہ کبھی تمہاری زندگی میں کوئی ایڈورڈ ایا ہی نہیں تھا۔ تم بھول جاؤں ہمارے سکول ٹرپ کی یادیں بھول جاؤں یونیورسٹی کے یادگار لمحات ۔ بھول جاؤں ہماری وہ پہلی ملاقات گڈ بائے ۔ مس ماریہ ۔
ابھی ماریہ ایڈورڈ سے کچھ کہتی اس سے پہلے ہی ایڈورڈ نے خود کو بھی شوٹ کر دیا ۔
0 Comments