Latest

6/recent/ticker-posts

Mohabbaton Ka Qaraz By Rajpoot Writes (Season 2 Anjani Cinderella)

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

تم سب کو بتا کیوں نہیں دیتے کہ یہ سب جھوٹ ہے تم ویسے نہیں ہو ،جیسا تم دکھا رہے ہو______" وہ تو اسکی حرکت کا سن کر ہی تلملا گئے تھے لیکن سامنے والے کو جیسے فرق ہی نہیں پڑتا تھا

" ایسا ناممکن ہے ۔۔۔۔  " اس نے تین لفظی جواب دیا ۔۔ 

", کیوں_؟؟؟" مقابل جاننا چاہتا تھا ۔۔۔

" کیونکہ میں اس آدمی سے ملنا چاہتا ہوں جو میری ذات کو سوالیہ نشان بنا کر خود مزے کی زندگی گزار رہا ہے۔۔۔۔" اتنا کہتے ہی ایک دم ہی چہرے پر درد کے آثار چھانے لگے ۔ 

" وہ سب گزر چکا ہے بیٹا تم یہ سب دہرا کر دوبارہ انکے زخم مت ادھیڑو ۔۔ اگر تم اس شخص سے کچھ چاہتے ہو تو اسکے سامنے جاکر کرو جو کرنا ہے ۔۔ کسی اور کو درد مت دو۔۔۔۔۔۔ میں نے انھیں بہت درد میں دیکھا ہے ۔۔ بہت آزمائش گزری ہے ان پر ۔۔ اور اگر اب ایسا کچھ ہوا تو میں اس وجہ کو ختم کردوں گا چاہے وہ تم ہی کیوں نا ہو۔۔۔ " اسے وارننگ دیتے وہ سٹڈی روم سے نکلتے چلے گئے ۔۔ اس نے پہلی بار انھیں اتنی سختی سے بات کرتے دیکھا تھا ۔ تو کیا وہ اتنا وفادار تھا اپنے مالکوں کا___؟؟؟؟

Sneak Peek:2

آئندہ میرا گریبان پکڑنے کی غلطی

 ہرگز مت کرنا سمجھی ۔۔مجھے پہلے والا تاشفین بننے پر مجبور مت کرو ۔۔اور نہ 

ہی میرے نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاؤ ۔"

وہ اس قدر سخت لہجے میں بولا کہ

 حورم خاموش ہو گئی۔۔

" دو منٹ سے پہلے پہلے مجھے کھانے کی ٹیبل پر ملو. ورنہ جو ہوگا وہ تمہارے 

حق میں اچھا نہیں ہوگا۔" آج اس نے تاشفین کا وہ رویہ دیکھا تھا۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments