Latest

6/recent/ticker-posts

Tere Bin Adhore Se hum By Ashley



I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

تم نے اس بچی کے ساتھ غلط کیا ہے حائیسم وہ دکھی ہے

نرمی سے بولتے اسے تکلیف سے دوچار کر گئے

آپ  کو سب بتایا تھا میں نے مانتا ہوں مجھ سے غلطی ہوئی سپاٹ سے انداز میں کہتا دیوار کے ساتھ رکھے صوفے کے  ہینڈل پر بغیر وزن ڈالے بیٹھ گیا 

ہاں لیکن اس بارے میں کچھ نہیں بتایا تھا آغا جان کے بازپرس کرنے  والے انداز پر وہ پہلو بدل کر رہ گیا اشارہ حیال کو یوں انسلٹ کرنے کی طرف کیا گیا تھا 

پہلے اور اب میں  بہت فرق ہے آغانانو وہ مخض ایک کم عمری میں کی گئی بچکانہ غلطی تھی  یہی  غلطی دوبارہ بھی دوہرائی گئی ہے وہ بھی میرے سامنے  اب کیا کہو گے تم اب کی بار اشارہ اسے تپھڑ مارنے کی طرف کیا گیا تھا وہ لب بھینچے انھیں دیکھتا رہ گیا

دادا پوتی نے کیا ذہانت پائی تھی دل میں دانت پیس منمنایا

وہ آپ کی انسلٹ کررہی تھی مجھ سے برداشت نہیں ہوا

آنکھیں جھکا کر بتاتا  آغا حشمت علی کو وہ اس وقت کوئی ٹین ایجر لگ رہا تھا 

اس  کا حق تھا مجھ پر میں نے اس کے ساتھ غلط کیا یہ تو بس چھوٹا سا بدلے میں  ردے عمل تھا وہ اپنے مخصوص بھاری لہجے میں کہتے اسے واضح جتا گئے کہ انھیں برا نہیں لگا

تو کیا اب آپ بھی اپنی پوتی کی طرح مجھ سے بدلہ لے گے تلملا اُٹھا تھا کہہ سکتے ہو چہرے پر بغیر کوئی تاثر دئیے بولے وہ بےچین ہوا تھا 

پلیز آغا جان آپ میرے ساتھ ایسا نہیں کرسکتے ایک آپ ہی تو میری فیلنگس کےبارے میں جانتے ہیں نہیں رہ سکتا آپ کی اس نک چڑی پوتی کے بغیر بےبسی سے بولتا صوفے کے ہینڈل سے اٹھ کھڑا ہوا تھا 

یہ سب اسے ناراض کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا وہ سادگی سے اس کے کسی بھی احتجاج کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے  کہتے اسے جبڑے بھینچنے پر مجبور کر گئے

 مت بھولے ناراض وہ آپ سے بھی ہے ناراضی سے چڑ کر بولا تھا 

ہاں تو میں منا لوں گا  آغاجان اس  کی حالت کو دیکھے بغیر اس کا ضبط آزما رہے تھے 

تو ٹھیک ہے میری دسترس میں دے دیں اسے میں بھی اپنے طریقے سے منالوں گابےساختہ کہتے ہوئے آنکھیں چمکی تھیں

کیسے مناؤ گے ضد میں ہے فلحال اور اگر اسی ضد میں آکر حیال نے اس انجان لڑکے سے شادی کا فیصلہ کیا تو میں  اس بار اپنی پوتی کا ساتھ دوں گا اب اور خود سے بدگمان نہیں کر سکتا لہجہ کسی بھی رعایت سے پاک اور اٹل تھا

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments