Latest

6/recent/ticker-posts

Murad Ishq By Farwa Noor

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

اس خوبصورت کمرے میں وہ اپنے مخصوص نشت پر براجمان مضطرب سا تھا جبکہ اسکے سامنے کھڑی لڑکی آج حد سے زیادہ ہمت جا مظاہرہ کرتی اسکے سامنے تھی ۔

"آپ شادی کرلیں مجھ سے دل"

اس نے صوفے پر بیٹھے دلآویز آفندی کے سر پر دھماکہ کیا تھا۔

"یہ کیسا فضول مذاق ہے فرشتے ؟"

"مذاق نہیں ہے میں آپ سے محبت کرتی ہوں اور۔۔۔"

"فرشتے" اسکی بات مکمل ہونے سے پہلے وہ غصے سے دھاڑا تو سامنے کھڑی وہ سترہ سال کی لڑکی سہم اٹھی۔۔

"جانتی بھی ہیں کیا بات کر رہی ہیں عمر دیکھی ہے اپنی ؟"

"میں جانتی ہوں میں کیا بول رہی ہوں آپ پلیز یہ شادی مت کریں پلیز" وہ گھنٹوں کے بل اسکے سامنے بیٹھتی اسکا ضبط آزمانے پر تلی تھی۔۔

"نکل جاؤ اس کمرے سے " 

"اچھا آپ کرلیں یہ شادی لیکن مجھ سے بھی کرلیں میں ایک کونے میں پڑی رہوں گی پلیز"

"سمجھ نہیں آئی بکواس بند کرو اور نکلو یہاں"

اسکا بازو سختی سے دبوچے اس نے اس نازک سی لڑکی کو اپنے مقابل کھڑا کیا جس پر اسکے قدم لڑکھڑائے ۔۔

"آئندہ اگر تمہاری شکل مجھے نظر آئی تو وہ دن تمہارا اس دنیا میں آخری دن ہوگا دفع ہو جاؤ یہاں سے" سختی سے اسکا بازو دبوچتے وہ اسے اپنے کمرے سے دھکا دے کر نکالتا دروازہ اسکے منہ پر بند کر گیا۔

Sneak peek:2

"اپنی ہی بیوی کی رخصتی مانگ رہا ہوں ناکہ پڑوسی کی"

وہ ابھی بھی نان سیریس تھا اسکی بات پر وہاں موجود سبھی کے چہرے کر تبسم بکھرا تھا۔

"بچی ابھی اس سب کے لئے تیار نہیں ہے شاہ"

"بچی نکاح کے لئے تیار ہو سکتی ہے اس گھر میں آنے کے لئے تیار ہو سکتی بس اپنے شوہر کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہیں ہوسکتی کیا ہی بات ہے واہ؟"

مذاق اڑانے والا انداز ۔۔

شمشیر آفندی کا دل کیا اسے کچھ سخت سست سنائیں مگر آغا جان کے اشارے پر وہ خون کے گھونٹ پی گئے۔۔

"شاہسوار کیا چاہتے ہو ؟"

"میں نے کھل کر ہی اپنی بات رکھی ہے آغا جان میں اپنی بیوی کی رخصتی چاہتا ہوں میں اسے اپنے ساتھ لے جانا چاہتا ہوں "

"اور آخر کو ایسا کیا ہوا ہے جو آپ کو اتنی جلدی ہے لالہ رخ کو لے جانے کی"؟

"بیوی کو لے جانے کے لئے کئی وجہ ہیں مگر یہاں دیتا ہوا اچھا تو نہیں لگوں گا نا آغا جان"وہ ڈھیٹ تو تھا ہی مگر بےشرم بھی تھا اسکا اندازہ انہیں آج اسکی اس بے باک گفتگو سے ہوا تھا۔


Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments