Latest

6/recent/ticker-posts

Lums E Hararat By Rameen Khan


 I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

رات وہ غصے سے بچوں کے کمرے میں ہی سو گئی تھی ۔۔ اسفندیار خان صبح تپی تپی سی صورت لئے اسکا چہرہ دیکھ رہا تھا وہ اسکی صورت انجوائے کرتے ہوئے خاموشی سے ناشتہ کررہی تھی ۔۔۔

" مجھے لگتا ہے رات میری بات تمہیں سمجھ نہیں آئی تھی"

" کونسی بات؟ " 

وہ سکون سے بولی ۔.. 

اسفندیار خان کی بھنویں تن گئی ۔۔

" میں نے تمہیں کمرے میں آنے کا کہا تھا " 

اس نے تحمل اور بردباری کا مظاہرہ کیا

" نہیں آپ نے مجھے بچوں کا خیال رکھنے کا کہا تھا ۔۔ اور ویسے بھی میں تو بچوں کی آیا ہوں نا اس گھر میں ۔۔نہ آپ مجھے بیوی سمجھتے ہیں نہ میں آپ کو اپنا شوہر"

 اسفند نے بہت غصے اسکی کلائی کھینچی ۔۔

" تم مجھے غصہ دلا رہی ہو" 

" اسکے سوا اور آتا ہی کیا ہے آپ کو"

 زرگل کا انداز چڑا دینے والا تھا ۔۔۔

" تم ۔۔۔" 

وہ جبڑے بھینچ کر رہ گیا ۔۔

پھر اسکا ہاتھ جھٹکا اور کیپ اٹھانے لگا ۔۔

" اللہ حافظ کمانڈر صاحب۔۔جلدی آئیے گا آپ نے بیٹے کو چیک اپ کے لئے لیکر جانا ہے " 

اس نے جان بوجھ بلند آواز میں کہا تھا ۔۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments