I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
کیا تم۔۔۔کیا تم ایک بھوت ہو۔۔۔؟ یا میرا وہم؟"اس نے سرگوشی سے انداز میں پوچھا وہ ڈر گئی تھی اتنی کہ اب اسے بھوتوں پر بھی یقین ہورہا تھا
"میں تمہارا حصہ ہوں الینا۔۔۔ہم ایک دوسرے کے لیئے بنے ہیں اور شاید اسی لیئے۔۔۔ہم کبھی کسی اور کے نہیں ہوپائے۔۔" اس نے اپنی سفید شرٹ کو گلے سے تھوڑا نیچھے کیا تو الینا نے دیکھا وہاں ایک ٹیٹو بنا تھا "یہ میری باڈی پر پہلے نہیں تھا پر۔۔۔ جب میں تم سے ملا۔۔۔تو یہ میرے سینے پر نظر آیا۔۔۔۔تم میری سول میٹ ہو" الینا حیرت سے اسے دیکھ رہی تھی کیا وہ سچ کہہ رہا تھا ؟
وہ اس کی ہر بات کا یقین آنکھیں بند کرکے کرسکتی تھی
"کیا تم مر گئے ہو؟"الینا نے اپنے دل کو ڈھوبتا محسوس کیا
"یہ تمہارا امتحان ہے مجھ تک پہنچنے کا۔۔۔تمہاری محبت کا امتحان۔۔۔۔ مجھے بچانے کا۔۔" وہ اب بھی اسی پرسکون مسکراہٹ کے ساتھ کہہ رہا تھا
"پر میں یہاں ہوں۔۔۔میں کیسے؟" وہ آگے نہیں بول پائی
"تم الینا شان ہو۔۔۔ تم کچھ بھی کرسکتی ہو" وہ فخر سے بولا تھا اسی وقت دائیں طرف دروازے کھولا تو دونوں نے چونک کر دروازے کو دیکھا
الینا نے جھٹکے سے اپنے سامنے دیکھا وہ کہیں نہیں تھا
0 Comments