Latest

6/recent/ticker-posts

Lahasil Se Hasil Ka Safar Complete Novel

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

ہائے مسز بازل!!!

اسکرین پر بازل کا نام جگمگا رہا تھا۔۔۔

ہائے نہیں سلام کرتے ہیں۔۔۔

حورر نے آگے سے چھیڑا۔۔۔

او ہو ہماری بلی ہمیں ہی میاؤں۔۔۔

(حور کی عادت تھی ہائے کرنے کی جس پر بازل ہمیشہ ایسا ٹوکا کرتا تھا کہ سلام کرتے ہیں)

اب تو کروں گی ہی پورا پورا حق ہے آپ پر۔۔۔۔

آپ؟؟ تم نے مجھے آپ کہا ہائےآج میں خوشی سے مر ہی نہ جاؤں کہیں۔۔۔

ویسے سچ کہتے ہیں کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی ۔۔۔۔

نہیں نہیں وہ بات نہیں ہے اور عزت کسے نہیں پسند بس وہ ایک دم تم نے آپ بولا تو دل کے تار کچھ بجنے سے لگے۔۔۔

او ہو تو آئندہ آپ ہی بولوں یا تم ہی ٹھیک ہے؟؟؟

جو تمہیں ٹھیک لگے وہ بولو میں کبھی کسی چیز پر فورس نہیں کروں گا ۔۔۔۔

ابھی سے اتنا چینج اللہ خیر ہی کرے ۔۔۔

لوگ صحیح کہتے ہیں لوگوں کو عزت راس نہیں ۔۔ باذل کی اس بات پر  دونوں ہی کھل کھلا کر ہنس دیے۔۔۔

بازل تمہیں یقین آرہا ہے کہ ہم دونوں کی شادی ہو گئی؟؟

نہیں ... 

کیوں؟؟

کیونکہ ہم دونوں ہی اپنے اپنے گھر چلے گئے ساتھ ایک گھر آتے تو میں اچھے سے یقین دلاتا تمہیں۔۔۔۔

اچھا!!!!

حور بازل کی ذومعنی بات سمجھ گئی تھی۔۔۔

تو لے جاتے  نا ساتھ۔۔۔۔

بس کرو جھوٹی میں نے قریب آ کر پوچھا تھا کہ ساتھ چلنا ہے تب تو ہاتھ پاؤں پھول گئے تھے میڈم کے۔۔۔

وہ تو مجھے لگا مذاق کر رہے ہو۔۔۔۔

اچھا اور میرے مذاق پر تمارے پسینے چھوٹ گئے تھے۔۔۔۔

نہیں وہ بس مائنڈلی تیار نہیں تھی۔۔۔

خیر ہے تمہیں تیار ہونے کے لیے پورے پانچ دن دیے جائیں گے ۔۔۔۔

تم اتنے اچھے تو کبھی نہیں تھے۔۔۔

شوہر ہوں تمہارا آپ کہہ کر بات کرو سمجھی۔۔

او ہو شوہر !!!

جی بالکل آج کل کی لڑکیاں پتا نہیں کیوں عزت نہیں کرتیں۔۔

ان کے شوہر آپ کے جیسے نہیں ہوتے۔۔۔۔

ظاہر ہے مجھ جیسا حسین، ذہین اور سمجھدار لڑکا ہر کسی کی قسمت میں کہاں وہ تو اللہ نے تمہاری معصوم شکل دیکھ کر دے دیا تو شکر کرو اللہ کا۔۔۔

توبہ خوش فہمی کا بھی کوئی علاج نہیں دنیا میں۔۔۔

ہاں تو کچھ چیزیں لاعلاج ہی سکون دیتی ہیں

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments