Latest

6/recent/ticker-posts

Sehar By Sammi AR Complete Novel

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.


Sneak Peek:1

"او ہیلو۔۔ کون ہو تم اور میری کار پر کیوں بیٹھے ہو؟"وہ جیسے چونکا اس پر نظر اس کی رک گئی 
ایک پل ایک سیکنڈ ایک منٹ گزرا اس نے جواب نہیں دیا بس اسے دیکھتا رہا پھر نظریں اس پر سے ہٹائیں اور گاڑی کو دیکھا 
"یہ کھٹارا تمہاری ہے؟" اس کے سوال پر سحر کا منہ کھل گیا "مانا کے پرانی ہے اور شہریار بھائی کے استعمال میں تھی سالوں تک پر۔۔۔اسے کھٹارا تو مت کہو۔۔۔ "وہ اس سے لڑنے کو تیار کو تیار تھی 
اس نے گاڑی کا دروازہ کھولا اپنا بیگ اندر ڈالا ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی پر وہ گاڑی کی بونٹ سے نہیں اترا 
وہ کسی کی توجہ نہیں اپنی طرف کھینچنا نہیں چاہتی تھی  "کیا تم وہاں سے ہٹو گے؟ "اس نے ہارن نہیں بجائی
"ہارن بجاؤ پھر۔۔؟"وہ اپنی جگہ سے بلکل نہیں ہلا 
"اترو نیچھے"وہ سر باہر کر اس پر غرائی 
"تم بھاگ رہی ہو؟ دلہن تو نہیں ہو؟ پھر؟"لڑکے نے اسے دیکھا 
چہرے پر میک اپ تھا اور بڑے سے ایئر رنگز بھی پہنے تھے ہاتھوں میں چھوڑیاں بھی تھی اور خوبصورت لباس بھی تھا پر سادہ۔۔ 
"تم اترتے ہو یا میں بھائی کو بلاؤں؟" اس کے دھمکی دینے والے انداز پر وہ مسکرایا جیسے کسی بچے کی بات پر مسکراتے ہیں 
وہ بونٹ سے اترا سگریٹ نیچھے پھینکی اور اپنے پیروں کے نیچھے مسل کر دوسری طرف کار کا دروازہ کھول کر وہ فرنٹ سیٹ پر بیٹھ گیا 
"تم جہاں بھی جارہی ہو میں تمہارے ساتھ چلوں گا" سحر ایک پل تک اس کا بس چہرہ دیکھ کر رہ گئی 
"ہو کون تم؟"اس نے لڑکے کو گھور کر پوچھا وہ ایک سیکنڈ اسے دیکھ کر جیب سے مبائل نکال کر بولا 
"میری ماں اندر تمہارے بھائی سے بات کررہی تھی اور میری ماں کو تمہاری تصویر دکھا رہی تھی"اسکرین اس کی طرف کی 
تو مبائل میں سحر جو اپنی تصویر دکھی 
ایک پل میں اسے سمجھ آگیا وہ کون ہوسکتا ہے
"تم۔۔۔؟"وہ آگے کچھ بول ہی نہیں پائی 
"ہاں میں۔۔۔ دیکھو میں تمہیں جاننا چاہتا ہوں اسی لیے تم جہاں جارہی ہو میں تمہارے ساتھ چلوں گا نہیں تو تمہارے بھائی کو بتادوں گا۔۔ تم چاؤ تو تمہیں سوچنے کے لیئے پانچ مٹ دے سکتا ہوں" وہ جیسے اس پر احسان کررہا تھا
ماکان اب بھی ہونٹوں پر تھی 
"کچھ زیادہ ہی ٹائم نہیں دے دیا؟"اس نے دانت کچھکچا کر کہتے اپنے ہاتھ میں پہنی گھڑی میں ٹائم دیکھا 
وہ بس کندھے اچکا کر رہ گیا ابھی اگر کوئی باہر نکلا تو؟ اور اسے روک دیا جانے سے تو؟ اس بد تمیز لڑکے کو اپنے ساتھ لے جانے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا اب کیا ؟

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments