Latest

6/recent/ticker-posts

Kash Main Khubsurat Hoti By Mughal Zadi Complete Novel

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

نور نے ڈرتے ڈرتے دروازہ کھولا اس کو معلوم تھا گارڈ ہی ہو گا کیوں کے ابھی ابھی احسن نے اس کو فون کر کے بتایا تھا کے گار ڈ آ رہا ہیں تب سے وہ ڈری سہمی صحن میں کھڑی تھی ۔۔۔دروازہ کھولتے ہی جیسے ہی اس نے سامنے  والے شخص کو دیکھا ۔۔تو آنکھ چھپکنا بھول گئی ۔۔۔ نیلی آنکھیں ۔۔جس کی گہرائی میں انسان ڈوب جائے ۔۔۔۔۔۔ سفید رنگ ۔۔خوب صورت ہونٹ اور تو اور دونوں طرف گالوں پے گڑے ۔۔۔کیا کوئی اتنا خوب صورت ہو سکتا ہیں ۔۔۔۔۔ تم آ ئی نہیں نور جنگل میں ۔۔میں نے بہت انتظار کیا ۔۔لیکن مزید جدائی نہیں برداشت ۔۔دل بہت بے چین تھا ۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کون ہیں اور آپ کو کیسے پتا میں جنگل میں جاتی ہوں ۔۔۔۔نور تم روز 4 سے 6 بجے کا وقت جنگل میں گزارتی ہو اور پچھلے 6 مہینوں سے تم آ رہی ہو۔۔۔تم کو میرا نام کیسے پتا ۔۔۔نور تم جنگل میں اؤ آج میں تم کو سب کچھ بتاؤں گا ۔۔تم سے اور دوری مجھ سے برداشت نہیں ہوتی ۔۔۔۔کچھ تو تھا اس میں کوئی سحر ۔۔۔۔ جو نور خود پے قابو نہ پا سکی اور اس کے ساتھ چل دی۔ ۔۔۔جنگل پھنچ کر وہ دونوں ایک پتھر پر بیٹھ گۓ ۔۔۔۔۔ نور یہ ہی سوچ رہی تھی کے اس کو انسانوں سے بہت ڈر لگتا ہیں لیکن اس شخص سے اسے کوئی خوف کیوں نہیں محسوس ہو رہا ۔۔۔ نور میں انسان نہیں ہو ۔۔یہ ہی سوچ رہی ہو نہ کے تم کو مجھ سے خوف کیوں نہیں محسوس ہو رہا ۔۔کیوں کے میں انسان ہی نہیں ہو۔۔میں ہوں جنات کا سردار ا یان جن زاد ۔۔۔۔ نور منہ کھولے حیرت سے ا یان  کو دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔ جب میں نے تم کو پہلی بار جنگل میں دیکھا تھا نور تب سے مجھے تم سے محبّت ہیں تم روز آتی تھی میں روز تم کو دیکھتا  رہتا تھا ۔۔۔میں تمہارے بارے میں سب کچھ جانتا ہو ۔۔احسن ۔۔۔اور تمہارے ماں باپ کے بارے میں لیکن میں تم کو آج سے 3 مہینے بعد سب سچائی بتاؤں گا اور تم سے نکاح بھی کروں گا کیوں کے میں مسلمان ہوں اس لئے میں تم سے نکاح کروں گا ۔۔۔۔۔ 3 مہینے بعد اس لئے کیوں کے 3 مہینے بعد ہی میں کسی انسان سے شادی کر سکتا ہوں ۔۔پچلھے 6 مہینوں سے میں کچھ نوری پڑھائی کر رہا ہو تا کی میں ایک انسان یعنی تم سے شادی کر سکوں ۔۔۔ بس 3 مہینے اور ۔۔۔پھر نور آیان کی ہیں ۔۔۔نور تو اس کی انکھوں میں ہی کھو گئی تھی ۔۔۔انکھوں کی گہرائی تک پھنچ پاتی تو ہی اس کا باقی کا چہرہ دیکھ پاتی۔۔۔۔ایان تمہاری آنکھیں کتنی خوب صورت ہیں ۔۔۔۔۔۔ نور تم سے زیادہ حسین لڑکی میں نے دنیا میں تو کیا جنات کی دنیا میں بھی نہیں دیکھی ۔۔۔ کیا تم میری محبّت قبول کرو گی جانِ ایان ۔۔۔ جی نور بس اتنا ہی کہ سکی ۔۔۔۔مجھے لگتا ہیں ہیں ایان میں تمہاری انکھوں میں ڈوب جاؤں گی ۔۔۔۔۔۔

جانِ ایان تم میری ہو ۔۔۔ ایان مجھے نہر میں چلنا ہیں تمہارے ساتھ ساتھ ۔۔۔ ٹھیک ہیں جوتا اتاروں  ۔۔۔۔ روکوں میں اتارتا ہوں ۔۔۔۔ وہ زمین پے بیٹھ کے نور کا جوتا اتارنے لگا ۔۔۔۔۔۔ جنات کا سردار ایک لڑکی کے پاؤں سے جوتا اتار رہا تھا درختوں پے بیٹھے سب جن حیرت سے اپنے سردار کو دیکھ رہے تھے ۔۔۔۔

"ہاں یہ ہی محبّت ہیں ان میں سے ایک جن نے کہا"

یہ محبّت نہیں ہیں ایان اونچی آواز سے بولا ۔۔۔ہاں سہی سنا تم لوگوں نے یہ محبّت نہیں ہیں ۔۔۔۔ سب جن حیران تھے ۔۔۔نور حیرت کے مارے لال ہو گئی ۔۔۔۔یہ محبّت نہیں  ہے یہ عشق ہیں عشق ہے عشق ہیں 

"ایان جن زاد کا عشق "

"ایان جن زاد کا پاکیزہ عشق "

ایان جن زاد صرف اپنی نور کا ہیں ۔۔۔نور ایان کا جنون دیکھ کے ایک پل کے لئے ڈر گئی ۔۔

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download Link

Complete Download Link


Post a Comment

0 Comments