I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
دانیال آپ کو خدا کا واسطہ ہے دوسری شادی نہ کریں میرال روتی تڑپتی دانیال کو دیکھ کر بولی جو پیشانی پر دو انگلیاں ٹکائے بیٹھا تھا"۔۔۔۔
"میرال میری جان میں مجبور ہوں تم تو سمجھو میری مجبوری دانیال نے اس کی آنکھوں میں اپنی لال انگارہ آنکھیں ڈال کر دھمے لہجے میں بولا"۔۔۔۔
"م۔۔میں آپ کے بغیر مر جاؤ گی پلیز ایسا مت کریں نہ۔۔ایسا کریں آ۔۔آپ میرا گلا دبا دیں وہ دانیال کا ہاتھ پکڑ کر اپنا گلا دبانے لگی"۔۔۔۔
"پاگل ہوگئی ہو کیا اور خبر دار جو تم نے آئندہ ایسی بات کی تم ایسے ہمت ہار جاؤ گی تو پھر میرا کیا ہوگا دانیال میرال کا ہاتھ جھٹک کر اس پر آہستہ آواز میں دھاڑا"۔۔۔۔
"میں کیا کروں مجھے بتائیں میرے پاس مرنے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں میرال بے بس ہوئی"۔۔۔۔
"میں ماں کو سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں ہوسکتا ہے وہ مان جائیں دانیال اس کے بال کان کے پیچھے کرتا آہستگی سے بولا"۔۔۔
"وہ نہیں مانیں گی وہ اپنے فیصلے کی پکی ہیں وہ آپ کی شادی کروا دیں گی وہ ہمیں الگ کر دیں گی میں مر جاؤ گی میرال کے رونے میں روانگی آئی"۔۔۔
"بس کر دو میرال رونا تو بند کرو میں نے کہا ہے نہ ماں سے بات کروں گا دانیال نے اس کے آنسو صاف کیے اسے کہاں برداشت تھا میرال کا اس طرح رونا"۔۔۔
"پہلے میں نے اپنی ماں کو کھو دیا اب بابا کو پتا چلا تو وہ یہ سب برداشت نہیں کر سکیں گے اور اور آپ کو تو میں کسی صورت بھی نہیں کھو سکتی "میں آپ کو نہیں بانٹ سکتی" میرال اس کا ہاتھ پکڑ کر التجائی لہجے میں بولی"۔۔۔
"وہاں ہاسپٹل پر لیٹا میرا باپ مر رہا ہے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے میں اس کا کیا کرو مجھے اپنے بابا کے علاج کے لیے پیسے چاہیئے دانیال سنجیدگی سے بولا"۔۔۔
"میں باہر کام کر لوں گی میں بابا جان کا علاج کرواں گی آپ پلیز شادی مت کریں میرال نے اس کے سامنے ہاتھ جوڑے"۔۔۔۔
میرال میں نے دانیال آگے کچھ بولنے ہی والا تھا کہ زرنش کمرے میں داخل ہوئی۔۔۔۔"ب۔۔بھائی وہ ابو ڈاکٹر کہہ رہے ہیں ابو کی حالت بہت ذیادہ خراب ہوگئی ہے وہ اتنا کہتی پھوٹ پھوٹ کر رو دی"۔۔۔
"دانیال نے ایک ترچھی نگاہ میرال پر ڈالی جو اپنے خالی ہاتھوں کو دیکھ رہی تھی"۔۔۔۔
"میں سوتن برداشت کرلوں گی بانٹ لوں گی آپ کو۔۔۔۔آپ دوسری شادی کرلیں وہ جس ضبط سے بولی تھی یہ وہ جانتی تھی یا اس کا خدا"۔۔۔۔
"میرال میری ایک بات یاد رکھنا جن سے سچی محبت کی جاتی ہے نہ انہیں کبھی چھوڑا نہیں جاتا بلکہ آخری سانس تک ان کا ساتھ نبھایا جاتا ہے وہ میرال سے کہتا زرنش کو لے کر کمرے سے باہر نکل گیا"۔۔۔
"امی آپ انکل کو ہاں کر دیں لیکن میری ایک شرط ہے میں پہلے ابو کا علاج کرواؤں گا پھر جنت سے نکاح کرو گا وہ کہتے ہی بنا کسی کی جانب دیکھے باہر نکل گیا"۔۔۔۔
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.
Click Here To Download Link
0 Comments