Latest

6/recent/ticker-posts

Girls Gang By MS Rajpoot Complete PDF(Seasion One)

 

I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

ایک تو مجھے سمجھ میں نہیں آتی کہ جب بندہ ویسے بیٹھ سکتا ہے تو اس پر یہ چار کلو کا دوپٹہ کروانے کی کیا ضرورت ہے__؟؟؟

آمنہ کو دوپٹے سے کوفت ہو رہی تھی اوپر سے ارسل صاحب جانے کہاں غائب تھے

دو گھنٹے انتظار کرتے کرتے اس کی کمر تختہ ہو گئی اب تو دل ہی دل میں اپنے شوہر نامدار ک کو کو رہی تھی

ٹھیک دو گھنٹے بعد ارسل لایا دروازہ بند کرکے اس کے سامنے بیٹھ گیا

آمنہ اب  چاہتی تھی وہ جلدی سے اس کے سر سے یہ یہ گھونگھٹ اُتار دے لیکن جناب کا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا

دیکھیے یہ شادی میری رضامندی سے نہیں ہوئی 

وہ بولا تو آمنہ نے دل میں اچھا کہا

میں تو آپ سے شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا

 لیکن پتہ نہیں میری ماں کو میری پسند کی ہوئی لڑکی کیوں پسند نہیں آئی

وہ تھوڑا رنجیدہ ہوا جبکہ کہ آمنہ کے دل یہ سنتے    ہی جھومنے لگا

میں سارا کو پسند کرتا ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ ہماری برادری کی نہیں ہے

 اور میرے ماں باپ نے اس سے میری شادی نہیں کی۔۔۔بہت ہی برا منہ بنا کر وہ  اسے اپنا دکھ سنا رہا تھا جبکہ آمنہ کا دل ناچنے کو کر رہا تھا

اس نے جلدی سے اپنا گھونگھٹ اُتار کر پیچھے پھینکا

ہائے اللہ میں مر جاؤں ۔۔۔۔۔اتنی اچھی خبر مجھے تو لگا میرا یہ خواب  پورا ہی نہیں ہوگا۔۔

ارسل جو سوچ رہا تھا کہ وہ اس کی بات سن کر رو پڑے گی، چلائے گی اس کے یوں خوش ہونے پر اسے عجیب لگا

ہائے تم نے مجھے اتنی اچھی خوشی کی خبر سنائی ہے کہ میں مر  ہی نہ جاؤ 

جلدی سے ادھر آؤ اسے پکڑ کر اس کی پیشانی پر چوما

ارسال اس کی بےباکی ہر ششدر گیا 

کدھر ہو آؤ ایک سیلفی لیتے ہیں ۔۔ زبردستی اسے کھینچ کر  اپنے پہلو میں بٹھایا

 اور اپنے موبائل سے ایک سیلفی لی اور کیپشن میں ڈالا میرا شوہر میری سوتن کو لانے والا ہے۔۔۔ ساتھ  اپلوڈ  بھی کردی

ہائے میری اتنی بڑی خواہش تھی کہ میری کوئی سوتن   ہوتی ۔۔۔۔چلو اب جلدی سے میری سوتن کو فون ملاؤ مجھے سے بات کرنی ہے

اسے اپنے اپنے پہلو میں کھینچ کر جلدی سے بولی 

ارسل نے ڈرتے ڈرتے سارا کو فون ملایا اس کی قسمت میں جانے اب کیا ہونے والا تھا ایک طرف سارا جیسی غصے والی لڑکی اور دوسری طرف آمنہ  جیسی لڑکی۔۔۔۔

ارسل میاں  تیرا کیا ہوگا ۔۔

Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments