Latest

6/recent/ticker-posts

Meri Sotan By MS Rajpoot (seasion two girls gang )

 


I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group.  And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.

Sneak Peek:1

کیا کہہ رہی ہو تم ماں نہیں بن سکتی ؟؟؟؟؟

میں نے ایک بانجھ عورت سے شادی کی ہے۔۔۔۔

وہ انتہائی غصے میں لگ رہا تھا 

یہ بات اس نے پہلے اس سے چھپا کر رکھی تھی

ہاں یہ سچ ہے میں ماں نہیں بن سکتی

 میں بتانا چاہتی تھی لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ آنسوؤں کا گلا گھونٹتے بہت مشکل سے بول رہی تھی

تو پھر تم نے مجھ سے شادی کیوں کی__؟؟؟؟

 میں تمہیں اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتا۔۔۔۔

 الفاظ تھے یا بم اسے  لگا وہ اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پائے گی

یہ کیا کر رہے ہو تم__؟؟؟؟

اس کی غلطی نہیں ہے کہ ماں نہیں بن سکتی  یہ ساری میری غلطی ہے

 اگر اس دن میں اپنا شوق پورا کرنے کے لئے گاڑی نہ چلاتی ۔ تو اس کا ایکسیڈنٹ نہیں ہوتا اور نہ ہی ہیں اسے اتنے بڑے حادثے سے گزرنا پڑتا۔ 

وہ جو اسے فارغ کرنے ہی والا تھا پیچھے سے آتی آواز سن کر  رک گیا

یہ تم کیا کہہ رہی ہو__؟؟؟

 اسے بچانے کی کوشش مت کرو ورنہ میں تمہارے ساتھ بھی سختی سے پیش آؤں گا 

اسے لگا وہ اس سے جھوٹ بول رہی ہے۔۔ اس لیے بہت سخت لہجے میں بولا

وہ چلتے ہوئے اس کے پاس گئی اور اسے اپنے ساتھ لگا لیا 

وہ جو کافی دیر سے ضبط کیے کھڑی تھی اس کے ساتھ لگتے ہی رونے لگی گی

مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی تم اس قدر گرے ہوئے ہو سکتے ہوں

 میں نے سوچا بھی نہیں تھا تمہیں چھوڑنا ہے نا اسے

تو اسے چھوڑ دو۔۔۔ وہ جو اس کے ساتھ لگ کر کھڑی تھی۔۔۔۔ ایک جھٹکے سے  پیچھے ہوئی اور اسے دیکھنے لگی وہ کیا کہہ رہی تھی

ایسے مت دیکھو اس نے آج بھی تمہیں چھوڑ دینا ہے

 اور کل بھی چھوڑ دینا ہے اس سے اچھا ہے یہ آج ہی تمہیں چھوڑ دے

.وہ جو اس سے ہمدردی کی امید رکھ رہی تھی اس کی بات سن کر  ڈھ سی گئی

Must read and give feedback ,

click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel.

Click Here To Download

Complete Download Link

Post a Comment

0 Comments