I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
"آپ کو شرم نہیں آتی۔۔۔راستے میں لڑکیوں سے ٹکراتے ہو۔۔۔لڑکیوں کی دل میں محبت جھگا کر پھر اسے چھوڑ دیتے ہو۔۔اور کسی اور سے شادی کرلیتے ہو۔۔۔یہ تم لڑکے خود کو سمجھتے کیا ہو؟ کسی لڑکی سے دوستی کرلیتے ہو پھر اس کے ساتھ اتنا اچھا بنتے ہو کہ وہ دیوانی ہوجاتی ہے پھر اس کے بعد۔۔۔۔۔" وہ اسے سنائے جارہی تھی سنائے جارہی تھی طلحہ کے تو پسینے چھوٹنے لگے
آخر ہے کون یہ لڑکی؟
ایک دوسری لڑکی ان کے پاس ہانپتے ہوئے پہنچی
"ماریہ ماریہ ۔۔۔"وہ غصے والی لڑکی سے بولی
"کیا ہے؟"ماریہ نام کی لڑکی نے غصے سے دوسری لڑکی سے پوچھا
"پتا ہے طلحہ نے کسی سے شادی نہیں کی۔۔۔"وہ لڑکی بولی یہ دونوں اسے جانتے ہیں طلحہ کو حیرانی ہوئی یہ اس کے رشتے داروں میں سے تو کوئی نہیں ہیں پھر۔۔۔؟
"ہاں تو۔۔۔"وہ غصے سے کچھ اور بولنے والی تھی کہ چپ ہوئی اسے جیسے اچانک سمجھ آگیا کہ دوسری لڑکی نے کیا کہا ہے
"یہ تم ۔۔۔۔سچ کہہ رہی ہو سارا؟"اس نے پوچھا
"ہاں ۔۔۔۔چلو نمرہ کو ڈھونڈتے ہیں"سارا نے کہا اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اسے کھینچتے ہوئے لے گئی
طلحہ بے چارہ گھبرا گیا وہ نمرہ کی سہیلیاں تھی؟
یہ کیسی خطرناک دوست تھی اس کی فیوچر وائف کی
Sneak Peek:2
کل شادی ہے اور پھر وہ تمہارا کبھی نہیں ہوپائے گا نمرہ۔۔۔جس سے پیار کرتی ہو اسے جانے مت۔۔۔۔۔"اس کی بات وہ کھاٹ گئی ماریہ بس چاہتی تھی کہ وہ اس کی بات مانے
"تم نہیں سمجھو گی..."وہ تقریبن چلائی ماریہ چپ ہوئی اس کی آنکھیں اب نم تھی وہ ماریہ کو دیکھ رہی تھی چہرے پر تکلیف کے آسار
"وہ مجھے نہیں چاہتا۔۔میں۔۔میری غلطی ہے۔۔میری"وہ کہتے ہوئے دل پر ہاتھ مار رہی تھی جیسے اسے درد ہورہا ہو "میں ۔۔۔ میری غلطی ہے میں اس سے محبت کر بیٹھی اور اس بوجھ کو میں اس پر نہیں ڈالنا چاہتی.."وہ کہتے پوئے رو دی
ماریہ اس کی طرف بڑھی اور اپنے بازو اس کے گرد پھیلا دیئے
وہ روتی رہی
دونوں نے نہیں دیکھا دروازے کے باہر کھڑے شخص نے سب سن لیا تھا
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel
Click Here To Download Link
0 Comments