I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
آپ اوور ری ایکٹ کرنا چھوڑ کر اپنا مسئلہ بتائیں تاکہ میں حل کر سکوں مجھے اور بھی کام ہیں میرا وقت برباد کرنا بند کریںو
کلائی میں بندھی گھڑی کی جانب دیکھتا بے نیازی سے بولا دوسری جانب عائزل کا چہرہ غصے سے سرخ ہو چکا تھا فرسٹ آف آل مسٹر میں نے یہاں آپ کو نہیں بلایا میری مدد کے لئے آپ خود منہ اٹھائے میرے پیچھے آئے ہیں میں نے آپ کو دعوت نہیں دی کہ آئیں اور میری مدد کریں انسان کا سب سے بڑا مددگار اللہ ہوتا ہے اور اس کے بعد وہ خود آپ خود ہی آوارہ لڑکوں کی طرح پیچھے بھاگتے آئے ہیں میرے اور اب یہ اپنا دو ٹکے کا ایٹیٹیوڈ دکھا رہے ہیں مجھے امپریس کرنے کےلئے سو فور یور کائنڈ انفارمیشن مجھے لڑکوں کے کسی انداز سے کوئی فرق نہیں پڑتا سو اپنا یہ دو ٹکے کا ایٹیٹیوڈ اٹھائیں اور چلتے بن۔۔۔ اس سے پہلے وہ اپنی بات مکمل کرتی بازل اسکے بازو کو اپنے ہاتھوں کی گرفت میں لیتا اسکی آنکھوں میں آنکھیں گاڑے سرخ آنکھوں سے غرایا خبردار جو آئیندہ اپنی یہ قینچی جیسی لمبی زبان میرے سامنے چلائی تو قینچی سے ہی کاٹ دوں گا تم جانتی نہیں ہو مجھے تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی مجھ پر اتنے گھٹیا الزام لگانے کی تمہارے جیسی بہت آئی بہت گئی آئندہ مجھ سے اس لہجے میں بات کی تو دوبارہ بولنے کے قابل نہیں چھوڑوں گا تمہیں۔۔۔وہ غصے سے اپنا بازو چھڑواتی پوری قوت سے بازل کے دائیں گال پر تھپڑ رسید کر چکی تھی کالج کے پورے گراؤنڈ میں اک دم سنناٹا چھا گیا آیندہ اگر مجھے ہاتھ لگانے کی کوشش کی تو ہاتھ توڑ کر رکھ دوں گی میں تمہارا گھٹیا انسان اور تم سے بات کر کون رہا ہے خود ہی میرے منہ لگ رہے ہو اپنی یہ فضول بکواس کسی اور کو سناؤ جا کر مجھے دوبارہ نظر آنے کی غلطی بھی مت کرنا تمہارا یہ سو کولڈ حلیہ بگاڑ کے رکھ دوں گی غرور ہو گا تم میں بہت لیکن مجھ جیسی انا پرست اور مغرور لڑکی سے تمہارا پہلے کبھی پالا نہیں پڑا ہو گا اور نہ ہی آگے پڑے گا اس بات کی گارنٹی میں خود دیتی ہوں کیونکہ میں اپنی مثال آپ ہوں سمجھے
Sneak Peek:2
اور دونوں ہاتھ دیوار پر رکھے اسے اپنے حسار میں قید کیا۔۔۔
اور اسکی آنکھوں میں اپنی نیلی گہری آنکھیں گاڑھی۔۔۔۔
میں تم سے شدید عشق کر بیٹھا ہوں عائزل شاہ۔۔۔
اور میں تم سے شدید نفرت کرتی ہوں۔۔۔۔۔
تم میرا جنون بن چکی ہو۔۔۔۔
اور میرا جنون میرا انتقام ہے۔۔۔۔
تمہیں برباد کرنا تمہاری فیملی کو اذیت ناک موت دینا جنون ہے میرا۔۔۔۔
میں مر جاؤں گا تمہارے بغیر ۔۔۔
مارنا ہی تو چاہتی ہوں ۔۔۔
اتنی بے رحم کیوں ہو تم۔۔۔
میں میں ہوں عائزل شاہ نام ہے میرا بازل شاہ میں عائش شاہ نہیں ہوں جو تمہارے بھائی جیسے بے رحم انسان کی محبت میں مبتلا ہو کر اپنی جان کی دشمن بن جائے۔۔۔
میں اپنی جان خطرے میں ڈال سکتی ہوں صرف اور صرف تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو نقصان پہنچانے کے لیے تم کس بھول میں ہو ۔۔۔
پر میں بھی بازل شاہ ہوں مس عائزل شاہ
میرے اک اشارے پر تمہاری زندگی عذاب بن سکتی ہے خیال سے کہیں مر مٹ نا جانا مجھ پر دلوں پر راج کرنے والا انسان ہوں میں۔۔۔
لیکن میرے دل میں تو تم کسی کونے میں بھی موجود نہیں تمہیں میں نے صرف یہاں رکھا ہے کنپٹی پر دو انگلیاں رکھ کر اشارہ کیا۔۔۔۔
اور ویسے بھی یہ عشق محبت سب بکواس چیزیں ہیں پیروں کی دھول سمجھتی ہوں میں انہیں تھوکتی ہوں میں انسان کے انسان سے کیے عشق پر۔۔۔۔
وہ سرخ آنکھیں لیے بولی۔۔۔
دماغ پر زیادہ ہی سوار کر رہی ہو تب ہی تو میرے سوا تمہیں اب کچھ سوجھتا نہیں۔۔۔
اور یہ عشق محبت ایسے جذبات ہیں جس سے انسان انسان کے اس بے رحم دنیا میں جینے کی وجہ بنتا ہے اور میں بازل شاہ آج تم سے وعدہ کرتا ہوں کہ تمہیں اک دن مجھ سے عشق ضرور ہو گا پر تب میں اس دنیا میں تمہیں کہیں نہیں ملوں گا۔۔۔۔
🔥🔥
Must read and give feedback ,
click the link below to download free online novels pdf or free online reading this novel
Click Here To Download Link
0 Comments