I hope you guys are doing well and living a prosperous life.We have a great opportunity for you guys that every one can hone their skills.The specialty of our website is that we are committed to advancing these people.Those who have magic in their hands, who once pick up the pen, then keep it after doing something.This website is and will be step by step especially for new writers and supporting you guys in every way in advancing good ideas.Only Novels Lover in web category Novel Romantic novel wani based novel, lover story based novel, rude hero innocent hero based novel, four married based novel gangster based novel kidnapping based novel.This is the specialty of our group. And most of all you will find the admins here very supportive and respectful.And will treat you very lovingly.
Sneak Peek:1
کچھ دیر بعد ہی وہ بغیر شرٹ کے۔۔۔بلیک ہی ٹراوزر پہنے باہر نکلا تو وہ اس دیکھ کر فورا سے سرخ چہرہ لئے روخ موڑ گئی۔۔۔۔
ٹائیگر ٹاول سے اپنے بال خوشک کرتا اسے اپنے نظروں کے حصار میں لئے ہوئے تھا ۔۔۔وہ جس انداز سے اسے دیکھ رہا تھا منسا محسوس کرتی کانپ گئی۔۔۔۔۔
اس کے قدم اپنے قریب آتے محسوس کر وہ گبرا کر اٹھ کھڑی ہوئی نظریں البتہ جھکی ہوئی تھیں ۔۔۔
کیا ہوا اینجل اتنا گھبرا کیوں رہی ہو ٹاول ایک طرف رکھتے وہ اس کے قریب آیا ۔۔۔
ہممم ویسے تمہیں گھبرانہ بھی چاہیے آخر غلطی کی ہے اب سزا تو ملت گی ہی ۔۔۔
کک۔۔کون سی غلطی اور کیسی سزا ۔۔۔۔
مجھ سے پوچھے بغیر تم یہاں سے کیوں گئی۔۔۔ اب تم پر میرا حق ہے میری ملکیت ہو تم ۔۔۔
شاید تم بھول گئی ہو کہ اب تم شادی شدہ ہو تو تمہارا تو اب فرض بنتا ہے میری اجازت کے بغیر کوئی کام بھی کرو۔۔۔۔
اور تمہیں ابھی وقت ہی کتنا ہوا ہے یہاں آئے کہ تم اپنی مرضی کرنے لگی ہو۔۔۔
نرمی سے بولتے ایک دم وہ سرد لہجہ اپناتا لفظ چباچبا کر بولا۔۔۔تھا۔۔۔
منسا کو یہ زہیر کا کوئی نیا روپ ہی لگا تھا ۔۔۔
وہ تو اسے ابھی اچھے سے جان ہی نہیں پائی تھی۔۔۔
س۔۔۔۔سس۔۔سوری آئیندہ ایسا نہیں ہوگا ۔۔۔
وہ بمشکل ہی بولی۔۔
ایک ہاتھ سے اس کے چہرے پر آئی لٹ کو پکڑتے نرمی سے جھٹکا دیتے اسے اپنے مزید قریب کرتا وہ اس کے چہرے پر جھکا۔۔۔۔
یہ لاسٹ وارنگ تھی اینجل اس کے بعد وارنگ نہیں سیدھا سزا ملے گی۔۔اور تم اندازہ بھی نہیں لگا سکتی میری دی ہوئی سزا کا۔۔۔تو نیکسٹ ٹائم شکایت کا موقع نہ ملے مجھے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ججی۔۔۔جی ٹھیک ہے۔۔۔۔۔
ہممم۔۔جاو سو جاو کافی تھکی گئی ہوگی صبح رسیپشن بھی ہے تو تمہیں فریش بھی دیکھنا ہے۔۔
اس بار ۔بغیر کوئی جسارت کرتا وہ اس کی حالت کے پیش نظر اس پر رحم کھا گیا ۔۔
وہ بھی جلدی جان خلاصی ہونے ہر بھاگ کر اپنی سائیڈ پر آتی کمفرٹر سر تک تانے سو گئی۔۔۔اس سے پہلے کہ اس کا موڈ پھر سے ان ہوتا ۔۔۔۔
ٹائیگر اس کی پھرتی دیکھتا مسکرا دیا۔۔۔۔
آخر کب تک بچو گی اینجل اتنا تو تمہیں میرے ہی پاس ہے
Sneak Peek:2
جج۔۔جی کیا کہا آپ نے وہ بمشکل اپنا حلق تر کرتی بولی۔۔۔
ڈئیر وائیفی میں نے کوئی مشکل سوال تو نہیں پوچھ لیا جو تم اتنا گھبرا رہی ہو۔۔۔
جو آج پارسل آئے تھے وہ کہاں ہیں۔؟۔۔۔
لل۔لیکن وہ تو میرے کیجول ڈریسسز تھے نہ تو آپ کیوں پوچھ رہے ہیں وہ روہانسی ہوتی بولی۔۔۔
ٹائیگر اس کی حالت سے مکمل حظ اٹھا رہا تھا آج زندگی میں پہلی بار کسی کو تنگ کرنے میں اسے مزہ آرہا تھا اور وہ بھی جو اس کی بیوی تھی۔۔۔۔۔
بتاو کہاں ہیں؟۔۔وہ بھاری بھرکم گھمبیر آواز میں بولا تو اس کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔۔۔
اس بارے میں تو اس نے سوچا ہی نہیں تھا پسینے سے شرابور ہاتھ لئے بے جان قدموں سے چلتی وہ سارے پارسلز لے کر آئی اور بیڈ پر رکھتے ہی فورا باہر بھاگی۔۔
ٹائیگر نے اس کو دروازے پر پہنچے سے پہلے ہی اپنی طرف کھینچتے اس کی کمر کے گرد ہاتھ باندھتے اپنے حصار میں لیا۔۔۔
ارے کہاں جارہی ہو کیا میں نے تمہیں جانے کا بولا؟۔۔۔
اسے اپنے قریب تر کرتے وہ اس کی آنکھوں میں دیکھتے بولا تو وہ گھبراہٹ سے اس سے دور ہونے کی کوشش کرنے لگی ۔۔
چپ چاپ یہاں بیٹھو۔۔اسے بیڈ پر اپنے نزدیک بیٹھاتا وہ اب اس کے پارسلز ایک ایک کر کے کھول رہا تھا اور منسا کی جان آدھی ہوئی جارہی تھی
ہممم۔۔۔تم اچھے سے جانتی ہو کہ مجھے خوش کس طرح کرنا ہے۔۔۔مجھے تمہاری یہ چوائس اچھی لگی فقت اس کمرے کہ حدود تک۔۔۔انگلی سے اس کے چہرے پر آئی لٹ کو پیچھے کرتا وہ اس کے قریب آتا آنکھوں میں خماری لئے سرگوشی میں بولا۔۔
وہ سانس روکے آنکھیں پھیلائے اسے تک رہی تھی ۔۔۔
چہرہ اس کی قربت پر سرخ ہوچکا تھا۔۔
کل سے روز میرے گھر آنے پر تم مجھے آنہی ڈریسسز میں ملو گی صرف اس کمرے کی حدود تک میں نہیں چاہتا میرے علاوہ تمہیں کوئی اور ان میں دیکھے ساتھ ہی وارنگ دی گئی۔۔۔
عجیب دھوپ چھاو سا شخص تھا۔۔
منسا اس کو اب ت سمجھ نہیں پائی تھی۔۔۔
ل۔۔لیکن یہ یہ تو بس میں نے ایسے ہی دیکھنے کے لئے خریدے تھے وہ حلق تر کرتی پریشانی سے بولی ۔۔
ان کپڑوں کو پہننا اور وہ بھی اس کے سامنے یہ سوچ ہی اسے لرزا گئی تھی وہ کیسے پہنتی اکیلے میں تو اور بات تھی بے شک وہ اس کا شوہر تھا لیکن یہ سوچ ہی اسے گھبراہٹ میں مبتلا کرگئی۔۔۔
کچھ ڈریسسز تو پھر بھی ٹھیک تھے مگر کچھ تو اسے سوچ کر ہی شرم آرہی تھی۔۔۔
تو میں بھی تو تمہیں ان میں دیکھو گا ہی کہ میری اینجل ان میں کیسی لگتی ہے وہ یک ٹک اسے حدت دیتی نظروں سے دیکھتا بولا۔۔۔
م۔۔مگر۔۔
اس کے کچھ بولنے سے پہلے ہی وہ اس کے مذید قریب آتا اس کا فقرہ اپنے لبوں سے کاٹتا پل بھر میں اس سے دور ہوتا آٹھ گیا اور اسے سن چھوڑے ڈریسنگ روم میں چلا گیا۔۔۔
منسا کو کچھ وقت لگا سمجھنے میں اس کے ساتھ ہوا کیا ہے ۔۔
چہرہ دونوں ہاتھوں کے پیالے میں چھپاتی واشروم میں بھاگی
0 Comments